Weather updates by abdullah

Weather updates by abdullah ༒•(𝑾𝑼𝑨) 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒂𝒓𝒈𝒆𝒔𝒕 𝒘𝒆𝒂𝒕𝒉𝒆𝒓 𝒏𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌 𝒐𝒇 𝒑𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝑾𝒆 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒐𝒖𝒓 𝒐𝒘𝒏 𝒂𝒅𝒗𝒂𝒏𝒄𝒆𝒅 𝒆𝒒𝒖𝒊𝒑𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒕𝒐 𝒐𝒃𝒔𝒆𝒓𝒗𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒆𝒂𝒕𝒉𝒆𝒓.•༒

03/09/2026

کیوں حیدرآبادیوں جیسا کے بتایا جا چکا تھا راتیں ٹھنڈی ہوچکی ہیں رات کو چادر اوڑھ کر سونا پڑھ رہا ہے موسم تیزی سے موسمِ سرما کی طرف جا رہا ہے صبح سویر بھی ٹھنڈک ہوجاتی ہے الحمدوللہّٰ۔

02/09/2026

حیدرآبادیوں بارشوں کی نئ امیدیں اجاگر ہورہی ہیں ماڈلز 15 ستمبر سے دوبارہ مون سون کی واپسی ہوتے ہوئے دکھا رہے ہیں جو ایک اچھی علامت ہے باقی جو اللہّٰ کو منظور🤲

02/09/2026

کل رات ٹنڈالہیار کے آسمان پر یہ ایک عجیب چیز دیکھی گئ😳

02/09/2026

کراچی کا موسم صبح سے ابرآلود ہے گہرے کالے بادل چھائے ہوئے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں☁️

01/09/2026

نارتھ کراچی میں کافی دیر سے سمندری بادلوں کی وجہ سے شاورز ہورہے ہیں سٹرکیں اور گلیاں بھیگ چکی ہیں☁️🌧️

Weather updates by abdullah

حیدرآبادیوں جیسا کے ہم پہلے ہی بتا چکے اس سال موسمِ سرما کا آغاز وقت سے پہلے ہی ہوچکا ہے نمازوں کے وقت میں تبدیلی آچکی ہ...
01/09/2026

حیدرآبادیوں جیسا کے ہم پہلے ہی بتا چکے اس سال موسمِ سرما کا آغاز وقت سے پہلے ہی ہوچکا ہے نمازوں کے وقت میں تبدیلی آچکی ہے شام کے وقت آسمان الگ ہی نظارہ دے رہا ہے ہوا میں وہ خوشبو اور نمی آنا شروع ہوگئ ہے جو موسمِ سرما میں ہوتی ہے موسمِ سرما کا مکمل آغاز اکتوبر کے آخر یا نومبر کے پہلے ہفتے میں ہوجائے گا لیکن اگر بیچ میں کوئ مغربی ہواؤں کے سسٹم آتے ہیں تو اور بھی پہلے ہی ہوجائے گا اس موسمِ سرما بارشوں سے بھرا رح سکتا ہے جس سے حیدرآباد ڈویژن اور کراچی میں کڑاکے دار سردی پڑھ سکتی ہے باقی جو اللہّٰ کو منظور موسمیاتی تجزیہ کار سید عبداللہّٰ حسین۔

28/08/2026

حیدرآباد کے آسمان پر سے اس وقت اوپری سطح کے سمندری بادل گزر رہے ہیں☁️

حیدرآباد کے آسمان سے لی گئ خوبصورت تصویریں🫠🌓
26/08/2026

حیدرآباد کے آسمان سے لی گئ خوبصورت تصویریں🫠🌓

تمام اہلِ اسلام تمام مسلمان بھائیوں کو عید میلاد ان نبی بہت بہت مبارک ہو❤️🙌
26/08/2026

تمام اہلِ اسلام تمام مسلمان بھائیوں کو عید میلاد ان نبی بہت بہت مبارک ہو❤️🙌

25/08/2026

کراچی میں کافی عرصے بعد دھوپ نکل آئ ہے سمندری بادل کم ہو گئے ہیں جن کی وجہ ایک موجودہ مغربی سسٹم ہے جیسا ہی یہ آگے بڑھے گا دوبارہ سمندری بادلوں اور ہواؤں میں اضافہ ہوگا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather updates by abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share