20/09/2026
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے استاد شاہ ذیب رضوی اور سبطِ جعفر اکیڈمی کے تمام اراکین کو۔
اور نالائق حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے۔
✅ تربیتی کلاس برائے سوزخوانی ✅
سبطِ جعفر اکیڈمی کی جانب سے ہفتہ وار تربیتی کلاسز برائے سوزخوانی, نوحہ و منقبت خوانی کی پہلی کلاس آج زیدیہ امام بارگاہ جعفرِ طیّار میں ہوئی۔
جس میں استاد شاہ ذیب رضوی نے بچّوں کو آواز بہتر بنانے کی پریکٹس کروائی۔
نوٹ - ان کلاسز کی کوئی فیس نہیں ہوتی
جاری کردہ - سبطِ جعفر اکیڈمی (بین الاقوامی)