Azan Goat Farm بکریوں کی حفاظت اور علاج و معالجہ

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Azan Goat Farm بکریوں کی حفاظت اور علاج و معالجہ

Azan Goat Farm بکریوں کی حفاظت اور علاج و معالجہ You can get every information about goat here !!

16/03/2025

FREE PROMOTION POST
INTERESTED SHOKEEN BHAI CONTACT

FOR SALE
LOCATION TANDO JAN MUHAMMAD
MIR ZUBAIR
WHATSAP 03413831853

16/03/2025

السلام وعلیکم شوقین بھائیوں
اپنے گوٹ فارم، جانوروں کی سیل اور کسی بھی قسم کی پروموشن کے لیے رابطہ کرے، پروموشن فری میں ہوگی!! اللہ پاک سب بھائیوں کےشوق سلامت رکھے آمین
واٹس ایپ نمبر 03272386080
https://chat.whatsapp.com/BVSjjC62LOZL3f2AkiMw1v

بکری کے دودھ کی غذائی افادیت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور کی مختلف بیماری کا سبب بنتی ...
16/03/2025

بکری کے دودھ کی غذائی افادیت
ایک ایسی غذا ہے جو انسانی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور کی مختلف بیماری کا سبب بنتی ہے۔ بکری کا دودھ ایک غذا ہے جو کہ مثبت ہے اور اس کا استعمال انسان کو مختلف علاج سے بچا سکتا ہے۔ یہ ایک غذا جو غذائیت سے بھرپور ہے اور اس کی غذائی افادیت بہت زیادہ ہے۔ اس میں کیلشیم، معدنیات، طاقت اور لیکٹوز (دودھ میں پائی والی شکر) بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے اور بکری کے دودھ والی مصنوعات (مکھن، پنیر، دہی وغیرہ) کی خصوصیات بہت زیادہ ہوتی ہیں اس کی مقدار میں بہت کم پائی جاتی ہے، اس کی وجہ سے یہ جلد ہی ہو جاتی ہے

السلام وعلیکم شوقین بھائیوں اپنے گوٹ فارم،  جانوروں کی سیل اور کسی بھی قسم کی پروموشن کے لیے رابطہ کرے،  پروموشن فری میں...
16/03/2025

السلام وعلیکم شوقین بھائیوں
اپنے گوٹ فارم، جانوروں کی سیل اور کسی بھی قسم کی پروموشن کے لیے رابطہ کرے، پروموشن فری میں ہوگی!! اللہ پاک سب بھائیوں کےشوق سلامت رکھے آمین

واٹس ایپ نمبر 03272386080

https://chat.whatsapp.com/BVSjjC62LOZL3f2AkiMw1v

Garlic a treat for your animals❤️✅🐐
16/03/2025

Garlic a treat for your animals❤️✅🐐

16/03/2025
10/03/2025

goat vs electric fence⚡️ [no animals were harmed in the making of this video]

10/03/2025

Goat Feeding with Multicut Red Napier Grass

10/03/2025

goats farming...the hardest step is to start, start with what u can

بکری وفادار جانور ہے آپ کا حق نہیں رکھتی جو کچھ آپ اسے کھلاتے ہیں اس کا نعم البدل بچوں کی صورت میں ڈبل کرکے پلٹاتی ہے، ا...
09/03/2025

بکری وفادار جانور ہے آپ کا حق نہیں رکھتی جو کچھ آپ اسے کھلاتے ہیں اس کا نعم البدل بچوں کی صورت میں ڈبل کرکے پلٹاتی ہے،
اور مزید یہ کہ دُودھ کی صورت میں بھی صبح وشام آپ کے ساتھ بہترین تعاون کرتی ہے۔
اس محاورے پر مکمل طور پر پورا اترتی ہے
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ،،،
یعنی جیسی سنبھال کریں گے ویسا ہی آؤٹ پٹ ملے گا۔

Address

Karachi
75760

Telephone

+923272386080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Goat Farm بکریوں کی حفاظت اور علاج و معالجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share