zari writes

zari writes content writer✨

Follow 👉🏻 zari writes  ٹوٹ جائیں مگر اللہ کی ذات سے جڑے رہیں کیونکہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں اللہ نہیں چھوڑتا✨🥀
02/05/2025

Follow 👉🏻 zari writes
ٹوٹ جائیں مگر اللہ کی ذات سے جڑے رہیں
کیونکہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں اللہ نہیں چھوڑتا✨🥀

Follow 👉🏻 zari writes  نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا بلکہ اپنے محبوب محمد صلی اللہ ع...
27/04/2025

Follow 👉🏻 zari writes
نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا
بلکہ اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ہے ♥️

Follow 👉🏻 zari writes  کافی سینوں میں صرف پتھر ہیںخوش نصیبی ہے دل کا دل ہونا ♥️
25/04/2025

Follow 👉🏻 zari writes
کافی سینوں میں صرف پتھر ہیں
خوش نصیبی ہے دل کا دل ہونا ♥️

Follow 👉🏻 zari writes  گناہگار تو شاید مانگ لیں معافی حساب مشکل ہوگا پارساوں کا
23/04/2025

Follow 👉🏻 zari writes
گناہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب مشکل ہوگا پارساوں کا

Follow 👉🏻 zari writes  مخلص وہ ہے جو اپنی نیکیوں کو بھی ایسے ہی چھپائے جیسے اپنی برائیوں کو چھپاتا ہے
22/04/2025

Follow 👉🏻 zari writes
مخلص وہ ہے جو اپنی نیکیوں کو بھی ایسے ہی چھپائے
جیسے اپنی برائیوں کو چھپاتا ہے

Follow 👉 zari writes  وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے 🥺🥀
14/06/2024

Follow 👉 zari writes
وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے
جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے 🥺🥀

Follow 👉 zari writes  نہ جانے کیسا پرکھتا ہے خدا مجھے امتحان بھی سخت لیتا ہےاور ہارنے بھی نہیں دیتا
14/06/2024

Follow 👉 zari writes
نہ جانے کیسا پرکھتا ہے خدا مجھے
امتحان بھی سخت لیتا ہے
اور ہارنے بھی نہیں دیتا

Beshak ♥️ zari writes
24/02/2024

Beshak ♥️ zari writes

Beshak ♥️🤲
19/09/2023

Beshak ♥️🤲

کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے سب کے لیے ایک حادثہ ضروری ہے🙂
08/09/2023

کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے
سب کے لیے ایک حادثہ ضروری ہے🙂

Follow 👉 zari writes  یااللّٰہ مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگاآمین یا رب العالمین
27/03/2023

Follow 👉 zari writes
یااللّٰہ مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا
جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا
آمین یا رب العالمین

Follow 👉 zari writes خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے تو عبادت کثرت سے کریں کیونکہ جنت بے حد خوبصورت ہے کیونکہ وہاں حضرت ...
19/02/2023

Follow 👉 zari writes

خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے تو عبادت کثرت سے کریں کیونکہ جنت بے حد خوبصورت ہے کیونکہ وہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے ♥️♥️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zari writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share