PAK MEDIA CELL

PAK MEDIA CELL "There is greatness in hard work" My message to the youth of the nation All my friends, this world is mortal.

11/07/2022


Imran Riaz khan Granted Bail || Breaking News || Imran Riaz Khan Latest Video || Imran khan latest.

ایک دن سر زیشان کے کوچنگ میں:کسی بھی ملک کی ریاست کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو تعلیم، صحت اور جان و مل کی...
05/03/2022

ایک دن سر زیشان کے کوچنگ میں:
کسی بھی ملک کی ریاست کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو تعلیم، صحت اور جان و مل کی حفاظت جیسی بنیادی ضرورتیں فراہم کرے کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ اس ملک میں رہنے والے لوگ کتنے تعلیم یافتہ اور سمجھ بوجھ رکھنے والے ہیں اسی کام میں ہاتھ بٹانے اور ملک و قوم کی ترقی کے لئے ہمارے زیشان بھائی لیاری تیسر ٹاؤن میں ایک کوچنگ چلا رہے ہیں یہاں پر رہائش پزیر لوگوں کا پیشہ مزدوری ہے جو اپنے بچوں کے تعلیمی اخراجات نہیں اٹھا سکتے آپ تمام دوستوں اور پڑھنے والوں سے تعاون کی درخواست ہے ۔
فون نمبر سر زیشان:03423162891
زیشان بھائی بہت اچھا لگا بچوں میں تعلیم کا شوق دیکھ کر اللہ سب کو کامیاب فرماے آمین۔

23/01/2022

Muhajir Culture Day.

اگر آپ کے پاس بھی کسی قسم کا ٹیلنٹ ہے یہ آپ اپنے کاروبار، دوکان وغیرہ میں کوئی اسکیم چلا رہے ہیں اور اسے دنیا کو دیکھانا...
17/01/2022

اگر آپ کے پاس بھی کسی قسم کا ٹیلنٹ ہے یہ آپ اپنے کاروبار، دوکان وغیرہ میں کوئی اسکیم چلا رہے ہیں اور اسے دنیا کو دیکھانا چاہتے یہ آپ کی پاس کسی قسم کی سیڈ یہ موٹیویشنل اسٹوری ہے تو آپ ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے ٹیلنٹ کو پوری دنیا میں دیکھانے کے لئے پلیٹ فام مہیا کریں گے۔

Address

Karachi
758780

Telephone

+923112247287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK MEDIA CELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK MEDIA CELL:

Share