Voice of Kohistan

Voice of Kohistan Media House And Social Society When writing journalistically, one has to take into account not only one's audience

its Official Aror News Chanel
Social Media & Network News paper
Journalism or news writing is a prose style used for reporting in newspapers, radio, and television.

کاروبار کرنا ہے تو کسی پٹھان سے سیکھیں۔آپ نے Entrepreneurship پر بہت پڑھا ہوگا، لیکچر سنے ہوں گے، ورکشاپس میں شریک رہے ہ...
07/12/2024

کاروبار کرنا ہے تو کسی پٹھان سے سیکھیں۔

آپ نے Entrepreneurship پر بہت پڑھا ہوگا، لیکچر سنے ہوں گے، ورکشاپس میں شریک رہے ہونگے۔

لیکن اگر آپ نے Entrepreneurship کی کوئی بہترین مثال دیکھنی ہے تو پٹھان کو دیکھیں، اپنے گاؤں سے مزدوری کرنے آتا ہے، روڈ کھودنا شروع کرتا ہے صرف 15 سال میں ‏"خیبر کنسٹرکشن کمپنی" کھول کر بیٹھا ہوتا ہے۔
کیتلی میں چائے قہوہ اور شیشے کے گلاس گلی گلی دوکان دوکان لئے گھومتا ہے اور 20 سال بعد کوئٹہ پیالہ کا مالک ہوتا ہے۔
بنیان پہن کر تندور پر نان لگاتا ہے اور 10 12 سال بعد شنواری کڑاہی پر لاکھوں چھاپتا ہے۔
جو پٹھان سائیکل پر کپڑا بیچتا ہے اس کی اولاد داؤد کلاتھ سینٹر کی مالک بنتی ہے۔۔

اور پھر وہی چھڑے پٹھان جو گاؤں سے بنارس، بلدیہ، ،مکی شاہ روڈ اور پٹھان کالونی کی ایک دکان میں 6 اور 7 آکر رہتے تھے اور چائے کے ساتھ ایک نان کھا کر دن کا آغاز کرتے تھے 30 سال بعد بہادرآباد، ڈیفنس، سوسائیٹی، گلبرگ، لطیف آباد یونٹ 6 اور ہیرآباد کے پوش علاقوں میں منتقل ہوتے ہیں، ان کے بچے روغنی نان اور زیتون سے ناشتہ کرتے ہیں۔۔۔

اس سب کا راز یہ ہے کہ
پٹھان کسی کام سے شرماتا نہیں۔ محنت اس کی گھٹی میں شامل ہے۔

28/11/2024

🚨🚨 : In a ridiculous FIR
booked senior journalist
Matiullah Jan MJtv
on injuring policemen and claimed recovery of drug “ice” from his possession. Police added section of terrorism and narcotics on fearless journalist . Copy of FIR attached

مارا اندازہ غلط تھا۔  قتل و غارت کہیں زیادہ تعداد میں ہوئی ہے۔  اب اند ر سے بات پتہ چل رہی ہے کہ یہ تعداد سینکڑوں میں ہو...
28/11/2024

مارا اندازہ غلط تھا۔

قتل و غارت کہیں زیادہ تعداد میں ہوئی ہے۔ اب اند ر سے بات پتہ چل رہی ہے کہ یہ تعداد سینکڑوں میں ہو سکتی ہے۔

پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے
تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/388341-

انصافینزززز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔عمران خان کے سوشل میڈیا کے جنگجو سپاہیو۔۔۔اگلے 12 گھنٹے میں بلے باز کے نشان کو پورے ملک میں نش...
13/01/2024

انصافینزززز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔
عمران خان کے سوشل میڈیا کے جنگجو سپاہیو۔۔۔
اگلے 12 گھنٹے میں بلے باز کے نشان کو پورے ملک میں نشان حیدر بنا دو۔
اور بلےباز کے نشان کو ہر گھر اپنے ہر ووٹر بلکہ ہر ذہن تک پہنچا دو۔۔۔
سب ٹویٹ یا ریٹویٹ کرتے جاؤ۔۔۔
ہو جاؤ شروع

11/12/2023
عاصم منیر جس دن تم 'ہو سے تھے' ہوجاو گے، یہی فوج تمہیں کھلے عام گالیاں نکالے گی، جو  تمہیں تمہارے کرسی پر قابض ہوتے ہوئے...
09/12/2023

عاصم منیر جس دن تم 'ہو سے تھے' ہوجاو گے، یہی فوج تمہیں کھلے عام گالیاں نکالے گی، جو تمہیں تمہارے کرسی پر قابض ہوتے ہوئے میں فری گفٹ کر رہا ہوں

ایک فوجی بھائی کی فرمائش پر ٹویٹ

09/12/2023

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share