
07/07/2023
گندم کی بھری گاڑی کا اغوا. افسوسناک خبر سپر سندھ گڈز ٹرانسپوٹ کمپنی کی گندم سے بھری گاڑی نمبر؛ AE0058رات کے آخری پہر اغوا کرلی گئی جو کہ شہدادپور سندھ سے کراچی کے لئیے روانہ ھوئی تھی تمام دوستوں اور ٹرانسپورٹ سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے گزارش ہے کہ جس کسی کو بھی اس گاڑی کے بارے میں کوئی معلومات ھوں براہ کرم سندھ یونین میی یا موبائل نمر 03022362097 03212191741 03018222520 پر مطلع کرے جنرل سیکرٹری محمد اعظم بٹ