Halaat Updates Karachi

Halaat Updates Karachi Welcome to the official page of Halaat Updates Karachi! You can Advertise on our page at very cheaper rates! For more details inbox us.

Stay connected with us for the latest news, updates, and everything happening in K-town. 📢 For paid promotions, just send us a message!

03/04/2026

Breaking
وزیراعظم شہبازشریف کا کچھ دیر میں قوم سے خطاب کا امکان، بڑا اعلان متوقع

30/03/2026

سندھ میں تدریسی عمل یکم اپریل سے بحال کرنے کا فیصلہ

آنلائن کلاسز کا سلسلہ ختم، طلبہ کو اب اسکول آنا ہوگا, سندھ میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2026 سے شروع ہوگا

20/03/2026

اسلام آباد : پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 49 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، *

19/03/2026

شہری ہو جائیں ہوشیار! آج کراچی میں کل سے زیادہ طوفانی بارشوں کا امکان ہیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔

17/03/2026

مسجد بیت المکرم گلشن اقبال میں عیدالفطر کی نماز انشاللہ 7.30 منٹ پر ادا کی جائے گی

09/03/2026

قوم ایک اور پیٹرول بم کے لیے تیار رہے۔
اس بار پیٹرول 80 سے 100 روپے تک بڑھ سکتا ہے۔

07/03/2026

ایران امریکہ جنگ نہ روکی تو پٹرول کی قیمت 500 سے تجاوز کرسکتی ہے وزارت مملکت

Well Done Pakistan Govt 🥹
06/03/2026

Well Done Pakistan Govt 🥹

06/03/2026

حکومت کے برے دن شروع
مہنگائی
کا طوفان آنے والا ہے

06/03/2026

حکومت کا بڑا اعلان
‏پیٹرول پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 322 روپے فی لیٹر ہوگیا۔

06/03/2026

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافے کا اعلان

02/03/2026

کراچی یونیورسٹی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر کلاسز اور امتحانات معطل رہیں گے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halaat Updates Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share