
22/02/2023
پی ٹی آئی کراچی صدر آفتاب صدیقی کا بیان،
آج سے لاہور میں جیل بھرو تحریک کا ہنگامی آغاز ہونے جارہا ہے، آفتاب صدیقی
حکومت ایک طرف پکڑ دھکڑ دوسری طرف مل بیٹھنے کی باتیں کرتی ہے، آفتاب صدیقی
امپورٹڈحکومت منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہے، آفتاب صدیقی
سیاسی انا اور طاقت کے خمار میں پاکستانی قوم پس رہی ہے، آفتاب صدیقی
کراچی میں کارکنان جیل بھرو تحریک کیلئے عمران خان کے سگنل کے منتظر ہیں، آفتاب صدیقی
قوم ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے لیڈر کے ساتھ ہے ڈو مور کہنےوالوں کے ساتھ نہیں، آفتاب صدیقی
پاکستانی عوام جلد از جلد غلام حکومت سے نجات چاہتے ہیں، آفتاب صدیقی