AA Abbas

AA Abbas Allah is the only provider. Entrepreneur | Content Creator | Influencer
E commerce | Digital marketing
For Any quiry Contact On
03250815571

25/11/2025

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ YouTube سے باقاعدہ آمدنی کیسے بنائی جا سکتی ہے؟
یہاں ایک آسان، مگر پاورفل پلان ہے:

1. آج ہی اپنا YouTube چینل شروع کریں۔

2. ہر ہفتے ایک ویڈیو اپلوڈ کریں، چھ ماہ تک مستقل مزاج رہیں۔

3. ایڈیٹنگ اور تھمب نیلز آؤٹ سورس کریں تاکہ آپ صرف مواد پر فوکس کریں۔

4. باقی سب کچھ AI کے ذریعے آٹومیٹ کریں۔

چھ ماہ بعد؟
آپ آرام سے بیٹھیں، اور چیکس آپ کے اکاؤنٹ میں آنا شروع ہو جائیں گے۔

شروع کرنے کا بہترین وقت ابھی ہے۔
اپنے چینل کا پہلا قدم آج ہی اٹھائیں اور دیکھیں کہ آپ کا محنت اور AI کس طرح آپ کے لیے پیسہ کماتا ہے۔

کمنٹ میں لکھیں: میں تیار ہوں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس پورے پروسیس کو کیسے آسان بنایا جا سکتا ہے۔

We Miss You WiKi 🫣
25/11/2025

We Miss You WiKi 🫣

یہ دیکھیں…صرف آپ کے فالو نہ کرنے کی وجہ سے ابھی تک 17 ہزار  نہیں ہو پائے!
23/11/2025

یہ دیکھیں…
صرف آپ کے فالو نہ کرنے کی وجہ سے ابھی تک 17 ہزار نہیں ہو پائے!

One Word For Haris Rauf!
28/09/2025

One Word For Haris Rauf!

انڈیا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیاء کپ کا فائنل جیت لیا 💔😭
28/09/2025

انڈیا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیاء کپ کا فائنل جیت لیا 💔😭

یہ 2 تصاویر ایک میسج ہے غور کیجئے اور اپنی رائے دیجئے آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
28/08/2025

یہ 2 تصاویر ایک میسج ہے غور کیجئے اور اپنی رائے دیجئے آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

25/08/2025

❤بس اتنا سا کام کرنا ہوتا ہے❤

31/07/2025

پٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر سستا,
نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے مقرر

28/03/2025

ہر کام ہمیشہ حاضر دماغی کے ساتھ کیا کریں


゚viralシfypシ゚

قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قصائی کو ج...
07/03/2025

قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قصائی کو جا کر کہتی ہے کہ "بھیا ایک کلو گوشت دینا" یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ لگ جاتی ہے کہ میرے پاس اب فری ہینڈ ہے۔ وہ تھوڑی سی بوٹی ران سے اُتارتا ہے، بغل میں رکھے چھیچھڑے اور چربی ڈالتا ہے، دو چار پسلیاں مکس کرتا ہے اور ایک کلو کا شاپر آپکو تھما دیتا ہے۔ اس مکس اچار کی کوئی ڈھنگ کی ڈش بھی نہیں بنے گی۔

اسکے برعکس اگر آپ جاتے ہی کہیں کہ بھیا بونگ کا پیس دکھاؤ۔ دستی پڑی ہے؟ پُٹھ کی کیا صورت حال ہے؟ تو اُسے فوراً سمجھ لگ جائیگی کہ اُسکا واسطہ کسی کُوڑھ یا عطائی سے نہیں پڑا بلکہ سامنے ایک باریک آدمی کھڑا ہے لہذا سمبھل کر ہینڈلنگ کرنا ہوگی۔ ہمیشہ گوشت کا پورا پیس تلوائیں۔ چھوٹے بڑے ہر طرح کے پیس ہوتے ہیں۔ اڑھائی تین کلو لینا ہے تو بونگ بن جائیگی۔ کلو لینا ہے تو دستی طلب کر لیں۔ اگر لازمی ران ہی لینی ہے تو پھر بعد از دوپہر قصائی کے پاس جائیں کیونکہ ران وہ سب سے آخر میں بیچتے ہیں۔ وہ انکا شوپیس ہوتا ہے اگر آپ صبح صبح جا کر ران طلب کرینگے تو وہ بس ایک چھلکا سا ران کا اُتار دینگے اور باقی بی گریڈ سامان شامل کر دینگے لیکن جب سب سے آخر میں صرف ران ہی ران باقی ہوگی تو ظاہر ہے اُسے بیچنا ہی ہوگا۔

پاکستان میں گوشت کو پانی لگا کر اِسکا وزن بڑھانے کا قبح فعل عام ہے۔ پہلے پہل تو قصائی صرف گیلا کپڑا گوشت پر لپیٹا کرتے تھے مگر اب باقاعدہ کمپریسر کے ساتھ گوشت کی نسوں میں پانی انجیکٹ کیا جاتا ہے جس سے وزن ڈبل ہو جاتا ہے۔ جب آپ گھر آ کر گوشت ہانڈی میں ڈالتے ہیں تو ہانڈی پانی سے بھر جاتی ہے اور بوٹیاں سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی ہیں۔ یاد رکھیئے ران وہ جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ پانی جذب ہوتا ہے۔ کوشش کیجیئے کہ ران سے اجتناب برتا جائے۔ ہڈی والا گوشت ایک تو ذائقے دار ہوتا ہے دوسرا اسمیں پانی کی مقدار نسبتاً کم ہوتی ہے۔

گوشت ایک لگژری ہے۔ لوگوں کی اکثریت اسے بمشکل افورڈ کرتی ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ جب آپ مشکل سے کمائے پیسوں سے گوشت خرید کر اپنے بچوں کے لئے گھر لیکر جائیں تو بہتر سے بہترین چیز ہو۔ آپکا پیسہ برباد نہ ہو۔

Address

Karachi
73313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AA Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share