Johar-e-adab

Johar-e-adab ادبی و سما جی تقریبات کے انعقاد اور ترویج میں معاون - آپ کے شانہ بشانہ - ایونٹ منجمنٹ کا منفرد ادارہ- جوہر ادب

05/05/2025
28/04/2025

اجمل سراج بمقابلہ مرزا غالب

24/04/2025

تیرگی میں ہے بہت اس اک دئے کی روشنی
اک دئے کی روشنی اس تیرگی میں ہے بہت

نجیب ایوبی

22/04/2025

یہ اداسی کا سبب پوچھنے والے اجمل
کیا کریں گے جو اداسی کا سبب بتلایا

اجمل سراج

21/04/2025

یہ نیند سے بھری آنکھیں وہیں پہ چھوڑ آتا
مگر ملی نہ کہیں خواب کی دکان مجھے

اجمل سراج

12/04/2025

13 اپریل کو شاہراہِ فیصل پر "یکجہتی غزہ مارچ" ہوگا

محترم اختر سعیدی کا کلام

لہو لہو ہے فلسطین کے در و دیوار
ہے زخم زخم کوئی اور کوئی ہے سینہ فگار
ستمگروں کا پہرا ہر ایک بستی میں
ہے وحشتوں کا بسیرا ہر ایک بستی میں

مشاعرہ بعنوان: غزہ کے مزاحمت کاروں کے نام
صدارت ڈاکٹر پیر زادہ قاسم

12/04/2025

13 اپریل کو شاہراہِ فیصل پر "یکجہتی غزہ مارچ" ہوگا

عبد الرحمن مومن کا کلام

دانشگردی
یہ کیا کیا تم نے کس کے جلتے پہ ہاتھ ڈالا
تمہیں خبر بھی ہے کون ہے یہ
یہ کون ہے پھر سے دشمن بنا لیا ہے
اگر یہ چاہیں تو تم کو بے رنگ و نام کردیں

مشاعرہ بعنوان: غزہ کے مزاحمت کاروں کے نام
صدارت ڈاکٹر پیر زادہ قاسم

11/04/2025

13 اپریل کو شاہراہِ فیصل پر "یکجہتی غزہ مارچ" ہوگا

محترم انور شعور صاحب کا کلام

دہائی دے رہا ہے لمحہ لمحہ
کہ ہے تائید و نصرت کا یہی وقت
تیرے پیغمبروں کی سر زمیں پر
پڑا ہے اے خدا پیغمبری وقت

مشاعرہ بعنوان: غزہ کے مزاحمت کاروں کے نام
صدارت ڈاکٹر پیر زادہ قاسم

11/04/2025

13 اپریل کو شاہراہِ فیصل پر "یکجہتی غزہ مارچ" ہوگا

محترم فراست رضوی صاحب کا کلام

تم جیت گئیں سفاک درندے ہار گئے
جو اپنے وحشی پنجوں سے اور اپنے نوکیلے دانتوں سے انسانوں کے مظلوم بدن ٹکڑے کر کے کھا جاتے تھے۔

مشاعرہ بعنوان: غزہ کے مزاحمت کاروں کے نام
صدارت ڈاکٹر پیر زادہ قاسم

10/04/2025

13 اپریل کو شاہراہِ فیصل پر "یکجہتی غزہ مارچ" ہوگا

محترم سلیم فوز کا کلام

میں سچ کا پرچم بلند کر کے عجب خیالات سوچتا ہوں
سلے ہوئے ہونٹ سوچتا ہوں کٹے ہوئے ہاتھ سوچتا ہوں
وہ لوگ جو اپنے گھر سے نکلے
وہ لوگ جو اپنے گھر نہ لوٹے
میں بارگاہِ خدائے برتر میں ان کے درجات سوچتا ہوں

مشاعرہ بعنوان: غزہ کے مزاحمت کاروں کے نام
صدارت ڈاکٹر پیر زادہ قاسم

10/04/2025

13 اپریل کو شاہراہِ فیصل پر "یکجہتی غزہ مارچ" ہوگا

محترم خلیل اللہ فاروقی صاحب کا کلام

یہ سرخ سیال جو بیش قیمت جو بہہ رہا ہے
یہ مصر و شام و عراق و لبنان کے حکمرانوں سے پوچھتا ہے
یہ جوھری بم پہ ناز کرتے ہمارے حکمرانوں سے پوچھتا ہے

مشاعرہ بعنوان: غزہ کے مزاحمت کاروں کے نام
صدارت ڈاکٹر پیر زادہ قاسم

Address

Bahria Town Auditorium, Https://maps. App. Goo. Gl/T1gFDp1NfDqkPD86A
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Johar-e-adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Johar-e-adab:

Share