The learning corner

The learning corner l am creator and I apload short and long video on this page

03/08/2023
01/08/2023

# Ourat ko jannt m kiya miley ga,
# مردوں کو تو حوریں ملیں گی تو عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا ؟

16/07/2023

——————————تلاش گمشدگی —————————
ایک دوست نے انتہائی پریشانی کی حالت میں بیوی اور بچوں کو ڈھونڈنے کی اپیل کی ہے
صدام حسین جنکا تعلق خیبر پختون خواہ سے ہے کی بیوی فائزہ بی بی 7 سالہ بیٹی صبا حوریہ پانچ سالہ بیٹا عکاشہ شیرین کالونی کراچی سے 9جولائی 2023 سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی پتہ چلے درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
صدام حسین۔03259028668👇

14/07/2023

کچے کے ڈاکو یا ریاست کے اندر ریاست
سیکورٹی فورسز کہاں ہیں
۔۔سندھ حکومت بلاول ہاؤس سے باہر بھی جھانکنے کی کوشش کرے

ٹانک کا رہائشی خالد بٹنی ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اسی غربت اور بھوک کو مٹانے کی خاطر سندھ کے شہر کشمور میں چوکیداری کررہا تھا،کچھ دن پہلے اسے کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کیا اور تاوان کے لیئے گھر والوں سے 1 کروڑ کا مطالبہ کیا اور اس دوران خالد پر شدید تشدد بھی کیا جارہا ہے۔۔
اپ سب سے درخواست ہے کہ اس شخص کے لیئے اواز اٹھائیں۔

13/07/2023

Address

Pakistan Karachi
Karachi
75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The learning corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share