Islamic official site

Islamic official site only Islamic information
Islamic bayan

05/09/2023
01/09/2023

اِے آدم کی اُولاد💫

01/09/2023

Assalamualaikum Bhai or dosto plz follow my page

*یہ تین دعائیں ہمارے اسلاف نے کبھی نہیں چھوڑی اپنی ڈیلی روٹین میں ضرور شامل کرے یا تشہد کی دعاؤں میں شامل کرلیجیے.**1- ا...
01/09/2023

*یہ تین دعائیں ہمارے اسلاف نے کبھی نہیں چھوڑی اپنی ڈیلی روٹین میں ضرور شامل کرے یا تشہد کی دعاؤں میں شامل کرلیجیے.*

*1- اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه.* ‏

"اے اللّٰــــــہ میرا انجام اچھا کرنا"

*اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت*

"اے اللّٰــــــہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما"

*اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك*

"اے اللّٰه اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو دین پہ ثابت قدم رکھ"🩶🥀

01/09/2023

بیشک الله ہر چیز ہے قادر ہیں

01/09/2023

SubhanAllah

31/08/2023

سورة الحديد -(13)

یَوۡمَ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا انۡظُرُوۡنَا نَقۡتَبِسۡ مِنۡ نُّوۡرِکُمۡ ۚ قِیۡلَ ارۡجِعُوۡا وَرَآءَکُمۡ فَالۡتَمِسُوۡا نُوۡرًا ؕ فَضُرِبَ بَیۡنَہُمۡ بِسُوۡرٍ لَّہٗ بَابٌ ؕ بَاطِنُہٗ فِیۡہِ الرَّحۡمَۃُ وَ ظَاہِرُہٗ مِنۡ قِبَلِہِ الۡعَذَابُ .

*اس دن جب منافق مرد اور منافق عورتیں* ایمان والوں سے کہیں گے کہ : ذرا ہمارا انتظار کرلو کہ تمہارے نور سے ہم بھی کچھ روشنی حاصل کرلیں ۔ *ان سے کہا جائے گا کہ : تم اپنے پیچھے لوٹ جاؤ ، پھر نور تلاش کرو* ۔ پھر ان کے درمیان ایک دیوار حائل کردی جائے گی جس میں ایک دروازہ ھوگا جس کے اندر کی طرف رحمت ھوگی ، *اور باہر کی طرف عذاب ھوگا* ۔

30/08/2023
30/08/2023

Beautiful voice 😄
SubhanAllah🤲

29/08/2023

Allah pak sub ko Deen e islam ki Samaj ata farmay ameen,🤲

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں  "یا رب"🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے  کی❤  حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـ...
29/08/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



Address

Karachi
Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic official site posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category