Hizbulllah Bhatti

  • Home
  • Hizbulllah Bhatti

Hizbulllah Bhatti Passionate observer and commentator on the unfolding events in Pakistan and beyond

17/10/2024

تُسی سارے پاکستان تے انگلینڈ دے ٹیسٹ وِچ مصروف اُو اُدھر انگریزاں نے پڑوسیاں دی عزّت لُٹ لئی اے😎🫂

ڈاکٹر زاکر نائک صاحب کی اس بات میں صداقت ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوئے جنت میں جانے کے مواقع بلاشبہ امریکہ کی نسبت بہت زیا...
07/10/2024

ڈاکٹر زاکر نائک صاحب کی اس بات میں صداقت ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوئے جنت میں جانے کے مواقع بلاشبہ امریکہ کی نسبت بہت زیادہ ہیں

آپ باہر نکلے، کوئی گاڑی والا کچل گیا، سیدھا جنت
گن پوائنٹ پر لٹ گئے، مزاحمت کی، سیدھا جنت
بیمار ہوئے، علاج کی سہولت نہیں، سیدھا جنت
زخمی ہو گئے، ریسکیو کرنے والا کوئی نہیں، سیدھا جنت
روزگار نہیں، بھوک سے مر گئے، سیدھا جنت
کسی پولیس والے سے ان بن ہو گئی، جعلی انکاؤنٹر، سیدھا جنت ، اور اسی طرح کے بہت سے مواقع ـــــــــــ

ایسے مواقع کا بہرحال امریکہ میں میسر آنا تقریباً ناممکن

14/08/2024

From collecting money for flags to
collecting money for leaving this country 🇵🇰💔

Happy Independence Day

13/08/2024

جب گاؤں کے چوہدری سے گاؤں والے ڈرنا چھوڑ دیں تو وہ اپنے ہی ملازم کو چوراہے میں پیٹنا شروع کر دیتا، تا کہ اسکا خوف برقرار رہے.

06/08/2024

سندھ ایسے بنگالی انقلاب سے پوری طرح محفوظ ہے
ماشاءاللہ

13/07/2024

اللہ الحق ہے

🙏🏻🙏🏻🙏🏻❤️
12/07/2024

🙏🏻🙏🏻🙏🏻❤️

09/06/2024

34 Balls 37 were required.
All thanks to Imad Waseem, Shadab Khan and Iftikhar 😍😍🥰🥰🥰

30/05/2024

ایک عمران خان کو لائیو دکھانے پر انصاف کا سب سے بڑا ادارہ مشکل میں پڑ گیا۔۔!!

25/05/2024

کبھی 45 ڈگری
کبھی 47 ڈگری
لو جی سورج بھی 45 اور 47 کے چکروں میں پڑ گیا۔۔!!

22/05/2024

پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتم المعروف عرقِ گلاب

12/03/2024

فیصل مسجد میں اعتکاف بیٹھنے کی فیس 5000 ہے!

اسلامی جمہوریہ پاکستان

Address


Telephone

+923063291456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hizbulllah Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share