Tera Budhu

Tera Budhu She Call Me Budhu ��

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
30/04/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



❤️❤️
27/04/2023

❤️❤️


25/04/2023

" حسرتوں میں ڈُوبی اے عید الوداع ، زندہ رہے تو پھر دیکھیں گے تیرے عروج کا موسم! ۔ " 💔🙂

#صائم

25/04/2023

" آج خوش ہُوں کہ ؛ کٹ گئے آخر ، بِن تیرے عذاب تھے عید کے دِن! ۔ " 💔🙂

#صائم

23/04/2023

" کوئی پُوچھ رہا تھا کہ ؛ کیسی گُزری عید!؟ ، بند کمرا ، میں ، اُداسی اور عجیب سی عید! ۔ " 💔🙂

#صائم ...

22/04/2023

تم چاہو تو مجھے کال کر سکتی ہو
اور بے شک " عید مبارک " کہہ کر کال کٹ کر دینا ♥️🌼

#صائم ۔🥀

22/04/2023

"ہم جِس کے مُنتظر تھے اُسی شخص کے سوا ، سارے جہاں نے عید مُبارک کہا ہمیں! ۔ " 💔🙂

#صائم

" دُنیا کی سب سے بڑی اذیت تو یہ ہے کہ ؛ آپ کا نِکاح کِسی اور سے ہو رہا ہو اور دِل میں تڑپ کِسی اور کی ہو! ۔ " 💔 #صائم🥀
22/04/2023

" دُنیا کی سب سے بڑی اذیت تو یہ ہے کہ ؛ آپ کا نِکاح کِسی اور سے ہو رہا ہو اور دِل میں تڑپ کِسی اور کی ہو! ۔ " 💔 #صائم🥀

22/04/2023

" میں ترستا رہا تُمہاری آواز کو ، جب کہ ؛ لوگ کہتے رہے عید مُبارک! ۔ " 💔🙂

#صائم ...

22/04/2023

عید ایک چھٹی ہے جو تنہا، الگ تھلگ اور مسترد شدہ لوگوں کو ستاتی ہے۔ 🔥
#صائم

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Budhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tera Budhu:

Share