20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی۔
شجاع آباد راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھا،
ڈاکٹرز نے خلیل احمد کی زندگی بچانے کے لیے جگر کی پیوندکاری کی تجویز دی تھی،
خلیل احمدکی 20سالہ بیٹی مقدس نے باپ کو بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا،مقدس نے اپنا 60 فیصد جگر اپنے والد کو دے کر اس کی جان بچا لی ،دونوں باپ بیٹی سندھ کے ہسپتال خیرپور گمبٹ میں پندرہ روز سے زیر علاج تھے
مقدس خلیل باپ کو جگر کا ٹکڑا دیکر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔۔۔۔
سچ بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں اللہ پاک مقدس کے درجات بلند کرے آمین۔
Love and Patience | A Beautiful Islamic StoryRabeet and Samreen had recently married. Their love was built on faith and patience. One day, Rabeet returned ho...
Be the first to know and let us send you an email when Kanwal Khan Fains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.