Yamaan Shahid

Yamaan Shahid Social activist

06/19/2026

یا اللّٰہ رحم! اللّٰہ پاک ایسی چیزوں سے ہم سب کو بچاۓ۔ آمین

06/06/2026

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا اضافہ

ہر ماہ کی آخری تاریخوں میں جب سڑکوں پر شفٹنگ کی گاڑی نظر آتی ہے تو دل سے دعا نکلتی ہے رب ہر کرایہ دار کو اپنا گھر عطا کر...
06/02/2026

ہر ماہ کی آخری تاریخوں میں جب سڑکوں پر شفٹنگ کی گاڑی نظر آتی ہے تو دل سے دعا نکلتی ہے رب ہر کرایہ دار کو اپنا گھر عطا کرے۔ آمین۔

Beautiful cabin crew  🕊️❤️Scarlett Johansson
05/25/2026

Beautiful cabin crew 🕊️❤️
Scarlett Johansson







05/23/2026

چین میں مریضوں کو بغیر درد اور محفوظ طریقے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے اسمارٹ ٹرانسفر بیڈز کا استعمال کیا جاتا ہے
یہ جدید ٹیکنالوجی مریضوں کی منتقلی کو زیادہ آرام دہ، آسان اور محفوظ بناتی ہے

05/23/2026

‏دنیا کا خوبصورت ترین نظارہ

05/21/2026

اسکول میں حفاظتی ڈیوٹی کی اصل مثال یہی ہونی چاہیے

یہ دکھاتا ہے کہ ذمہ داری اور حفاظت کو کس انداز میں بہترین طریقے سے نبھایا جا سکتا ہے

05/21/2026

امریکہ میں ایک کار سیلز مین ٹیکسوں سے اتنا تنگ آ گیا کہ اُس نے 3,000 ڈالر کا ٹیکس 3 لاکھ ایک سینٹ والے سکّوں میں ادا کر دیا

Address

Los Angeles, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yamaan Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yamaan Shahid:

Shortcuts

Share