Posts Maker

Posts Maker We Make posts, posters, designs, and also work on typing composing etc

حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائی کے لیے 25 لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں وہ مسجد نم...
27/06/2023

حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائی کے لیے 25 لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں وہ مسجد نمرہ میں عبادت کے ساتھ ساتھ عرفات کے میدان میں خطبہ حج بھی سنیں گے۔

لاکھوں عازمین حج نے پیر کو پیدل یا بسوں میں سوار ہو کر مکہ مکرمہ کے قریب منیٰ میں بڑی خیمہ بستی کے شہر میں سالانہ حج کی ادائی کے لیے جمع ہوئے ہیں جہاں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حج حاضری کے ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔

خانہ کعبہ کے طواف کی ادائی کے بعد نمازی شدید اور دم گھٹنے والی گرمی میں تقریباً سات کلومیٹر دور منیٰ کی جانب روانہ ہوئے۔

احرام اور سینڈل و چپل پہنے حجاج میں سے اکثر چھتری لیے ہوئے تھے جنہوں نے پیدل یا سعودی حکام کی جانب سے فراہم کردہ سیکڑوں ایئر کنڈیشنڈ بسوں کے قافلے میں سفر کیا۔

انہوں نے منگل یعنی 8ذوالحج کو پورا دن منیٰ میں سفید خیموں میں گزارا جو ہر سال دنیا کے سب سے بڑی خیمہ بستی کی میزبانی کرتا ہے، وہاں رات نماز کی ادائیگی کے بعد حجاج نے میدان عرفات کی راہ لی اور جبل رحمت پر قیام کیا جہاں سے نبی اکرمﷺ نے اپنا آخری خطبہ دیا تھا۔

یہ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد تین سال میں پہلا موقع ہے کہ حج میں لوگ بلا روک ٹوک بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔

اس سال 25 لاکھ سے زائد افراد نے اسلام کے اس پانچویں رکن کی ادائی کے لیے حجاز مقدس کا سفر کیا ہے اور آج میدان عرفات میں خطبہ حج کی ادائی حجاج وقوف عرفات ادا کریں گے۔

اتوار کو منیٰ جانے والوں نے روانگی سے قبل حج کے اہم ترین ارکان میں سے ایک طواف القدوم انجام دیا البتہ پہلے سے مکہ مکرمہ آنے والوں کو یہ طواف ادا نہیں کرنا پڑتا۔

اتوار کی رات مکہ مکرمہ سے منیٰ تک پانچ کلومیٹر کا راستہ زائرین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جو پیدل یا بسوں پر سفر کر رہے تھے۔

پیر کو حجاج کرام نے حضرت محمدﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے پورا دن اور رات منیٰ میں گزاری جسے یوم ترویہ کہا جاتا ہے۔

آج منگل کو میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم کی ادائی کے بعد سورج غروب ہوتے ہی زائرین عرفات اور منیٰ کے درمیان واقع مزدلفہ کا رخ کریں گے اور رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔

اس کے بعد مزدلفہ سے کنکریاں جمع کرنے کے بعد وہ جمرات میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں اور حج کے آخری رکن کی ادائی کے لیے واپس خانہ کعبہ آ کر طواف کرتے ہیں۔

میدان عرفات کا رقبہ 33 مربع کلو میٹر ہے۔ یہ مکہ سے مشرق کی جانب طائف کی راہ پر 21 کلو میٹر دور ایک بڑا وسیع و عریض میدان ہے جہاں دنیا کے گوشے گوشے سے آنے والے عازمین حج 9 ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں۔

یہ میدان شمال سے جنوب تک 12 کلو میٹر اور مشرق سے مغرب تک پانچ کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ شمالی جانب سے عرفات نامی پہاڑی سلسلے میں گھرا ہوا ہے۔

میدان عرفات مکہ مکرمہ سے 22 کلومیٹر دور ہے جبکہ وادی منی سے اس کا فاصلہ 10 اور مزدلفہ سے 6 کلومیٹر ہے۔

میدان عرفات حرم مکی سے باہر واقع ہے اور مقاماتِ حج میں وہ واحد جگہ ہے جو حدود حرم سے خارج ہے۔

میدان عرفات چند برسوں قبل تک چٹیل میدان ہوتا تھا۔ کہیں کہیں گھاس نظر آ جاتی تھی لیکن اب صورتحال مختلف ہے یہاں شجر کاری کی گئی ہے۔

HERE ARE SOME OF THE BENEFITS OF WAKING UP EARLY1, It gives your body to wake up fully before starting your day.  It tak...
25/06/2023

HERE ARE SOME OF THE BENEFITS OF WAKING UP EARLY
1, It gives your body to wake up fully before starting your day.

It takes a few hours for full wakefulness to kick in (takes about 2 hours, according to the studies). Focusing on work and studies is much easier when you are fully awake and there is less tendency to depend on caffeine.

2, It’s good for mental health

Some studies have shown waking up early can prevent depression. You are more productive and it gives you a sense of purpose. Because you are up early, you go to bed early. It promotes deep and restful sleep which is important for mental and emotional well-being.

3, You are healthier

Some studies have shown waking up early speeds up metabolism. Also, there is time to exercise before your day starts and working out leaves you with more energy. Exercise will promote healthy eating habits and better quality of sleep.

4, There is more time to do the extras

There is time to do the things you love; read a book, meditate, spend time with your family and pets or just relax with a cup of tea. You also get to see the sun rise - so rewarding!



5, You are more successful

It’s a known fact almost all the successful people get up before the sun rises. Whether you are getting up for work, school, fitness and for other reasons, It’s simply a good habit for success and achievement.

March 12, 2021

https://www.facebook.com/profile.php?id=100093651622253&mibextid=ZbWKwLمیر اور غریب الگ الگ سوچتے ہیں۔ایک رات، ایک مخصوص...
24/06/2023

https://www.facebook.com/profile.php?id=100093651622253&mibextid=ZbWKwL
میر اور غریب الگ الگ سوچتے ہیں۔
ایک رات، ایک مخصوص سیکیورٹیز کے برانچ مینیجر نے ایک پایانیا میڈیاآپریشن مینیجر، مزید اعلی معیار کے سرمایہ کاروں کو تلاش کرنے کے بارے میں بات کریں؟

کیا اعلی معیار سمجھا جاتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری 100 لاکھ سے زائد ہے۔
50 نہیں پوچھ سکتے؟

انہوں نے کہا: جو لوگ 100 لاکھ کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں وہ عام طور پر فائدے اور نقصان کی فکر نہیں کرتے، اچھا رویہ رکھتے ہیں، مواقع سے فائدہ اٹھانے کی ہمت رکھتے ہیں، اور ثابت قدمی کے ساتھ شروعات کرتے ہیں، ایسے ہی لوگ پیسہ کما سکتے ہیں۔
کم سرمایہ کاری والے افراد کا نفسیاتی معیار خراب ہے، دوسرے لفظوں میں: وہ کھونے کے متحمل نہیں ہو سکتے، اس لیے وہ کما نہیں سکتے!
غریب سوچ کا مقدر
کسی کا پڑوسیزندگی۔بہت کفایت شعاری سے زندگی گزارنا، میں بچپن سے ہی تنگ تھا، اور ایسا لگتا ہے کہ کبھی کوئی تبدیلی نہیں آئی...

اس نے سوچا کہ یہ بہت عجیب ہے، لہذا وہ ان کی روزمرہ کی زندگی کی عادات کا مشاہدہ کرنے گیا اور کچھ مسائل دیکھے!

مثال کے طور پر: بہتر ہے کہ رات بھر کھانا نہ کھائیں۔

آپ کھانا چاہتے ہیں تو بہرحال فریج میں رکھ دیں، لیکن اس کے پڑوسیوں کے پاس فریج نہیں ہے، یہ کہہ کر بجلی خرچ ہوتی ہے۔
لیکن میں اسے پھینکنے سے ہچکچا رہا تھا، اس لیے میں نے اسے اگلے دن کھانا جاری رکھا۔
نتیجے کے طور پر، میرا پیٹ خراب ہوگیا اور مجھے ڈاکٹر کے پاس ادائیگی کے لیے ہسپتال جانا پڑا۔
ایک اور مثال یہ ہے: جب بارش ہوتی ہے، تو آپ ٹیکسی لینے سے ہچکچاتے ہیں، اور آپ بارش میں گھر چلنا پسند کریں گے۔

پھر دوا خریدنے کے لیے فارمیسی جانا، کام میں تاخیر۔
ڈاکٹر کو دیکھنے کے پیسے ٹیکسی لینے کے پیسے سے کہیں زیادہ ہیں۔
اگرچہ، بہت سے لوگ مندرجہ بالا مثال کی طرح نہیں ہیں، لیکن اس کے بارے میں غور سے سوچیں:

وہ تھوڑی سی آمدنی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کفایت شعاری سے زندگی گزاریں، اپنے جسم میں سرمایہ کاری نہ کریں، اپنے دماغ میں سرمایہ کاری نہ کریں۔
آخر میں رقم وارڈ اور جھوٹے کے حوالے کر دی گئی۔مذکورہ مثال کے کرداروں میں کیا فرق ہے؟
یہ رویے بہت سارے برے چکر پیدا کریں گے اور سلسلہ وار رد عمل پیدا کریں گے، جو اس سے بھی زیادہ خوفناک ہے!

غریبوں کے سوچنے کے یہ نمونے انسان کے رویے کو متاثر کریں گے۔
یہ اس نسل کو متاثر کرتا ہے، اور یہ اگلی نسل، اور یہاں تک کہ اگلی نسل کو بھی متاثر کرتا ہے۔
یہ چھوت لطیف، پوشیدہ اور غیر محسوس ہے۔
اگرچہ یہ کہا جاتا ہے کہ امیر کی عمر صرف تین نسلیں ہوتی ہیں لیکن غریب کی عمر تین نسلوں سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

سرمائے کی لڑائی کے ایسے دور میں غریب نسل دوسروں سے بہت دور رہ گئی ہے۔

غربت صرف جمود ہے، خوفناک نہیں، کیا خوفناک ہے غریب کی سوچ کا انداز!

اپنی سوچ کا انداز بدلیں، اگرچہ بہت سے لوگ امیر نہیں ہیں، لیکن کم از کم وہ امیر بن سکتے ہیں!

دل کے امیر
اگرچہ کامیابی کی تعریف مختلف ہے لیکن یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ ہر کوئی اچھی زندگی چاہتا ہے۔

ایک اچھی زندگی اپنی تقدیر کے کنٹرول سے آتی ہے۔ صرف اپنے آپ پر قابو رکھ کر ہی آپ سمت میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں اور مستقبل جیت سکتے ہیں

اس پیج پر ہم آپکو دکھائیں گے بہترین معلوماتی چیزیں، حقیقت پر  مبنی معلومات ، تفریحی تصاویر، اور اسلامی پوسٹ اور بھی بہت ...
24/06/2023

اس پیج پر ہم آپکو دکھائیں گے بہترین معلوماتی چیزیں، حقیقت پر مبنی معلومات ، تفریحی تصاویر، اور اسلامی پوسٹ اور بھی بہت کچھ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح کی پوسٹ آپ دیکھنا پسند کرتے ہیں تو ضرور کمنٹس میں بتائیں ان شاءاللہ ہم آپکی پسند کے مطابق پوسٹ اپلوڈ کریں گے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤗🤗🤗 خوشخبری
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی تصویر کے ساتھ کوئی پوسٹ بنوائیں اپنے کاروبار کے لئیے یا کسی اور مقصد کے لئیے تو اپنی پسندیدہ اور مرضی کے مطابق اپنی پوسٹ کے لئیے ابھی آرڈر کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی معلوماتی باتیں اپنے دوستوں تک پہچانے کے لئیے اس پیج کو لائیک بھی کریں اور آگے share بھی کریں۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100093651622253&mibextid=ZbWKwL

برطانوی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق، سمندر میں سب سے زیادہ خوفناک شکاری شارک کی انفرادی شخصیت ہوتی ہے جو ان کے گھل ملنے...
24/06/2023

برطانوی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق، سمندر میں سب سے زیادہ خوفناک شکاری شارک کی انفرادی شخصیت ہوتی ہے جو ان کے گھل ملنے کی عادات پر اثر انداز ہوتی ہے۔

انفرادی شارکس کی دس کے گروہوں میں تحقیق کرنے کے بعد معلوم ہوا یہ مسلسل سماجی عادات ظاہر کرتی ہیں اور اپنے گروہ تشکیل کرتی ہیں یا چھپنے کے لیے خود سے اپنے آپ کو ماحلو کے مطابق کر لیتی ہے۔

جب شارکس کے گروپ کو ایک نئے ماحول میں منتقل کیا گیا انفرادی شارکس کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ یہ پہلی ایسی تحقیق ہے جس میں پتا چلا ہے کہ شارکس کی اپنی شخصیات ہوتی ہیں۔

شارکس پر ہونے والی تحقیق ایکزیٹر یونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں پلایماؤت میں برطانیہ کے سمندری حیاتیاتی ایسوسی ایشن کے بڑے ٹینکوں میں ہوئی۔

شارکس پر تحقیق میں دس مختلف گروہ دیکھے گئے۔ ہر ایک گروہ میں دس چھوٹی چتکبری کیٹ شارکس کو تین مختلف قسم کے حالات میں رکھا گیا۔ کچھ شارکس کو پیچیدہ قسم کے ماحول میں ڈالا گیا جن میں پتھر اور دیگر خصوصیات موجود تھے۔ اور کچھ شارکس کو سادہ ٹینکوں میں ڈالا گیا جن کے نچلے حصوں میں صرف بجری موجود تھی۔

Its posts maker page, we provide you the amazing informative beuty natural islamic and also funny posts and we also get ...
24/06/2023

Its posts maker page, we provide you the amazing informative beuty natural islamic and also funny posts and we also get the orders . You can give us the order to composing typing and postsrs

ایک گھنٹے آتی ہے، ایک گھنٹے جاتی ہے‘’آپ خوش نصیب ہیں، ہمارے ہاں تو رات تقریباً پانچ گھنٹے غائب رہی‘’رات بھر تیری یاد نہی...
24/06/2023

ایک گھنٹے آتی ہے، ایک گھنٹے جاتی ہے‘

’آپ خوش نصیب ہیں، ہمارے ہاں تو رات تقریباً پانچ گھنٹے غائب رہی‘

’رات بھر تیری یاد نہیں بار بار جانے والی لائٹ جگاتی ہے‘

یہ وہ چند جملے ہیں جو پاکستان کے مختلف حصوں میں ہونے والی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنی ٹویٹس میں لکھے ہیں۔

ان دنوں پاکستان کا طول و عرض شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ کہیں دن بھر سورج آگ برساتا ہے تو کہیں رات کو شدید حبس کے باعث لوگ پسینے میں شرابور ہیں۔ ایسے میں ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی آنکھ مچولی نے گرمی کے ستائے عوام کے صبر کا پیمانے بھی لبریز کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر لوگ موسم گرما میں غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کی دہائیاں دے رہے ہیں۔

وزارت توانائی کے حکام کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار 765 میگاواٹ ہے۔ حکام کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے جبکہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگا واٹ ہے۔

بجلی کی طلب و رسد میں اس قدر فرق کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں بسنے والوں کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔

مگر ایسا پہلی بار نہیں کہ گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان میں بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہو جائے لیکن اس بار پاکستان میں جون کے آخری عشرے میں پڑنے والی شدید گرمی کی شدت غیر معمولی ہے اور پاکستان کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت معمول سے چار سے چھ ڈگری سینٹی گریڈ بڑھا ہوا ہے۔

) کراچی کے جناح اسپتال میں دو افراد لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ڈاکٹرز نے زیادتی کا شبہ بھی ظاہر کر دیا۔میڈیا رپورٹس...
24/06/2023

) کراچی کے جناح اسپتال میں دو افراد لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ڈاکٹرز نے زیادتی کا شبہ بھی ظاہر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کو اسپتال لانے والوں میں ایک مرد اور خاتون شامل ہیں۔دونوں کار میں سوار ہو کر لڑکی کو اسپتال لائے تھے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت ممکنہ طور پر نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی۔
متوفیہ کو پنجاب چورنگی کے قریب سے چیک اپ کے لیے لایا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ نے لڑکی کا چیک کیا تو موت کی تصدیق کر دی۔پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے جب کہ اسے اسپتال لانے والے دونوں افراد فرار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کا شبہ ظاہر کردیا۔

24/06/2023

Address

Orangi Town
Karachi

Telephone

+923178863003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Posts Maker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category