
20/10/2024
ایسے لیڈر صدیوں میں ملتے ہیں لیکن یے پاکستانی قوم کبھی بھی اپنا حق لینے باہر نہیں نکلیگی وہ مردِ مجاہد جیل میں قید ہے ہمارے لیے ہمارے بچوں کے لیے مگر ہمیں شرم نہیں آتی آخر کس چیز کا خوف ہے ہمیں کب تک ہم ایسے ہی جیتے رہینگے اور انکی غلامی کرتے رہینگے آخر کب تک
اٹھو اور ٹوردو خوف کے بوت اور بتادوں کے ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں