02/12/2025
#لاوارث کراچی کب تک نااہل ، کرپٹ اور جاہل حکمرانوں کی عیاشیوں کی بھینٹ چڑھتا رہے گا ؟
ہائے کراچی! 💔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو
تیری گفتار پہ لعنت، تیرے دربار پہ تُھو
کتنی ہی معصوم جانیں کراچی کی بدانتظامی کھاتی رہے گی ، اور کب تک ؟😭
آخر ارباب اختیار کو کراچی کے شہریوں پر ترس کیوں نہیں آتا ؟
سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کو حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے شہر کے وسائل سے فائدے اٹھانے والے یہاں کے مسائل سے لاتعلق ہیں کیونکہ انکا اس شہر سے کوئی تعلق نہیں دیہی حکمران اس شہر کو نہیں سمجھتے اس شہر کے مزاج کو نہیں سمجھتے بھلا وہ اس کے مسائل کیسے حل کرسکتے ہیں ۔
خدارا ! اس شہر کو اسی شہر والوں کے حوالے کرو تاکہ یہاں کے دکھوں کا کچھ مداوا ہوسکے ۔