
01/01/2025
تمام عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا مہینہ بہت مبارک ہو،
یکم رجب المرجب انشاء اللہ العزیز کل بروز جمعرات 2 جنوری کو ہوگی، اللہ کریم ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی تمام برکتیں اور رحمتیں عطا فرمائے آمین ❤️