Karachi Harbour & Dock Workers Union CBA

Karachi Harbour & Dock Workers Union CBA KDLB

26/04/2025
25/01/2025
20/01/2025
بروز منگل 14 جنوری کو ایک مرتبہ پھر کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے مزدورؤں کا احتجاج کا اعلان چلو چلو کراچی ڈاک لیبر بورڈ چلو ڈا...
12/01/2025

بروز منگل 14 جنوری کو ایک مرتبہ پھر کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے مزدورؤں کا احتجاج کا اعلان چلو چلو کراچی ڈاک لیبر بورڈ چلو ڈاک لیبر بورڈ کے مزدورؤں کے خلاف پھر سازش نامنظور (کے جی ٹی ایل) کے سازشی عناصر نامنظور

05/01/2025

کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے ورکرز نے حقوق کے تحفظ کے لیے احتجاج کرتے ہوئے سی بی اے صدر کی قیادت میں سخت مطالبات پیش کیے۔

زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!*آج مورخہ 3جنوری 2025 کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے مزدور...
03/01/2025

زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!

*آج مورخہ 3جنوری 2025 کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے مزدور ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں تمام ڈاک ورکروں نے اپنے ہیڈ آفس کے سامنے ایک بار پھر ڈاک ورکروں کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کرایا اس دوران مزدور رہنماؤں نے اپنے خطاب کے دوران انتظامیہ کو صاف الفاظ میں واضح اور باور کرایا کہ پاکستان کے 1973 کےآئین کے تحت بنائے گئے اس ادارے کے خلاف ہونے والی سازشیں ناقابل برداشت ہیں جو مزدور کراچی پورٹ کی ریڑھ کی ہڈی ہیں گزشتہ 55 سالوں سے ہمارے ڈاک ورکر اس پورٹ آپریشن کو برقرار رکھنے کے لیے شہید ہورہے ہیں تاحیات معذور ہورہے ہیں ان کی اس قربانیوں کے بدلے آئے دن ان کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں اور وہ کسی صورت 2700 ڈاک ورکروں کے خاندانوں کا معاشی قتل ہونے نہیں دینگے اور ان کے چولہے بجنے نہیں دینگے اگر زبردستی ہمارے روزگار کو چیھنا گیا آج ہم یہ پُرامن احتجاج کررہے اگر یہ سازشیں بند نہیں کی گئی تو تمام مزدور سڑکوں پر آجائے گے مزید رہنمائوں نے کہا کے حکومت عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہیں نہ کہ جو برسر روزگار ہیں ان کو بے روزگار کرنا ہمارا بورڈ KDLBخود مختار ادارہ ہے ہم اپنا ریوینیو خود جنریٹ کرتے ہیں ہم نے آج تک نہ حکومت سے اورنہ کسی اور جگہ سے قرض لیا ہے ہمارے ورکر سالانہ کروڑوں روپے ایف بی آر کو ٹیکس ادا کرتے ہیں حکومت ہوش کے ناخن لے اور جیو اور جینے دو کی پالیسی پر عمل کرے اگر ان کا روزگار چھینا گیا تو یہ مزدور اپنی روزی کی خاطر اپنی جان دینے سے بھی ہچکچائے گے نہیں اور جو ان سے بن پڑتا ہے کرے گے*

29/09/2024

Address

Charya Chowk
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Harbour & Dock Workers Union CBA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category