
19/07/2025
شافور زدران 🗣️
"میری سب سے بڑی خواہش تھی کہ میں شعیب اختر جیسے لیجنڈ سے کچھ سیکھ سکوں۔ جب وہ گیند کرواتے تھے تو لگتا تھا بجلی کوند گئی ہو۔ وہ نہ صرف تیز تھے بلکہ گیند کو سوئنگ بھی زبردست کرتے تھے۔ ان سے سیکھنے کا خواب دل میں ہمیشہ رہا