City Sports HD

City Sports HD ..
(2)

جس بندے کی بیٹنگ اور پاور ہیٹنگ کی دُنیا دیوانی ھوا کرتی تھی ایک بار پھر سے آ رہا ہے♥️ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈ میں پاکس...
11/07/2025

جس بندے کی بیٹنگ اور پاور ہیٹنگ کی دُنیا دیوانی ھوا کرتی تھی ایک بار پھر سے آ رہا ہے♥️
ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈ میں پاکستان کی طرف سے بلے بازی کرنے 🔥🫵
20 جولائی کو انڈیا کے خلاف لیجنڈ کی جانب سے کھیلیں گے ❤️‍🔥

27/06/2025
25/06/2025
25/06/2025
بالآخر صاحبزادہ فرحان کو اُس کی اصل جگہ پر کھلایا گیا،اور آج اُس نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ واقعی ایک بہترین کھلاڑی ہے،مسئل...
30/05/2025

بالآخر صاحبزادہ فرحان کو اُس کی اصل جگہ پر کھلایا گیا،
اور آج اُس نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ واقعی ایک بہترین کھلاڑی ہے،مسئلہ صرف یہ تھا کہ اُسے پہلے اُس کی صحیح جگہ ہی نہیں دی گئی!

حسن نواز کی آج کی ففٹی صرف رنز کی ایک گنتی نہیں، بلکہ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ حسن نواز آنے والے وقتوں میں پاکستان کرکٹ ...
30/05/2025

حسن نواز کی آج کی ففٹی صرف رنز کی ایک گنتی نہیں، بلکہ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ حسن نواز آنے والے وقتوں میں پاکستان کرکٹ کا ایک روشن ستارہ بننے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کی پختگی اور سوجھ بوجھ نے یہ واضح کر دیا کہ وہ نہ صرف ایک بہترین ٹیلنٹ ہیں بلکہ ٹیم کے لیے ایک قیمتی اثاثہ بھی ہیں۔

"بابر اعظم، رضوان اور شاہین کے نہ ہونے سے کوئی دباؤ نہیں ہوگا"۔ سلمان علی آغا
30/05/2025

"بابر اعظم، رضوان اور شاہین کے نہ ہونے سے کوئی دباؤ نہیں ہوگا"۔ سلمان علی آغا

29/05/2025

WOW! England posted 400/8 - 50 overs vs West Indies in the 1st ODI. Innings break!

ٹیم سے ڈراپ ہوا طعنے ملتے تھے دوستی یاری کے انگلینڈ چلا گیا کاؤنٹی میں وکٹوں کے انبار لگائے واپس آیا پاکستان ڈومیسٹک کھی...
29/05/2025

ٹیم سے ڈراپ ہوا طعنے ملتے تھے دوستی یاری کے انگلینڈ چلا گیا کاؤنٹی میں وکٹوں کے انبار لگائے واپس آیا پاکستان ڈومیسٹک کھیلا وہاں بھی وکٹوں کے انبار لگائے ٹی وی پر بیٹھ کر کسی کو زلیل نہیں کیا صرف کرکٹ پر توجہ دی پی ایس ایل میں بہترین بالنگ کی میریٹ پر ٹیم میں واپس آیا اور آتے ہی وہ کر دکھایا جو پہلے کبھی نہ کر سکا ۔۔ ٹی ٹوئینٹی میچ میں پہلی بار 5 وکٹیں لیں👍🫡
Hasan Ali u Beauty 🤩👍🫡💪

الحمدللہ، پاکستان کا جنریٹر واپس آ گیا ہے.پانچ بہترین وکٹیں ۔یاد رہے، حسن علی نے 2023 کے ورلڈکپ میں جب کم بیک کیا تھا تو...
29/05/2025

الحمدللہ، پاکستان کا جنریٹر واپس آ گیا ہے.پانچ بہترین وکٹیں ۔یاد رہے، حسن علی نے 2023 کے ورلڈکپ میں جب کم بیک کیا تھا تو وہ مایوس کن رہا تھا، کیونکہ اُس وقت وہ غلط راستے سے آیا تھا۔لیکن اس بار وہ کارکردگی کی بنیاد پر آیا ہے — اور اب وہ اپنی جگہ ثابت بھی کر رہا ہے، جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ایک تجربہ کار بولر کا ٹیم میں ہونا ہمیشہ فائدہ مند ہوتا ہے، اور حسن علی اس وقت وہی کردار نبھا رہا ہے۔ 👏🔥💚

حسن نواز نے اپنی فارم برقرار رکھی ہوئی ہے اور ایک بار پھر شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان سلمان آغا اور نائب کپتان شاداب خان ن...
28/05/2025

حسن نواز نے اپنی فارم برقرار رکھی ہوئی ہے اور ایک بار پھر شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان سلمان آغا اور نائب کپتان شاداب خان نے بھی بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
یہ بالکل نیا کمبینیشن ہے، لیکن اس بیٹنگ لائن میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ 200 رنز کا ہندسہ آسانی سے عبور کیا جا سکتا ہے۔مزید دیکھنا یہ ہے کہ اگلے میچز میں یہ تسلسل کیسے برقرار رکھا جاتا ہے۔

26/05/2025

آپ تو کہتے تھے پاکستان ایک میزائل کی مار ہے مودی بھاشن دینا بند کر رافیل کتنے گرے یہ بتا

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share