NA News24

NA News24 Discover breaking news, trending stories, and real-time updates—all in one place. Stay ahead, stay informed, and stay connected every day!

23/06/2025

Iranian state television released video footage showing missiles being launched toward the Al-Udeid Air Base in Qatar. Iran launched a series of missile attacks targeting US military installations in Qatar, Kuwait, Bahrain, and Iraq on Monday in retaliation to the recent U.S. strikes on Iranian nuclear sites.

23/06/2025

The Pentagon has publicly released video footage depicting B-2 Spirit stealth bombers both prior to and following their ex*****on of Operation Midnight Hammer in Iran. The newly released visuals provide a rare look at the preparation, launch, and return phases of the mission, highlighting the strategic use of B-2 bombers—known for their radar-evading capabilities—in what appears to be a high-stakes military operation.

ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایرانی ایجنسی کے مطابق قطر و عراق میں امریک...
23/06/2025

ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایرانی ایجنسی کے مطابق قطر و عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کیے گئے۔ فوجی ترجمان نے کہا کہ خطے میں امریکی اڈے خطرے میں ہیں، مزید جارحیت کا شدید ردعمل دیا جائے گا، اور صہیونی جارحیت کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی۔

قومی ایئر لائن (PIA) نے خلیجی ممالک میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کے لیے فضائی آپریشن ع...
23/06/2025

قومی ایئر لائن (PIA) نے خلیجی ممالک میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حالات بہتر ہوتے ہی پروازیں بحال کر دی جائیں گی۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے سے قبل قطری حکام کو آگاہ کر دیا ت...
23/06/2025

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے سے قبل قطری حکام کو آگاہ کر دیا تھا، جیسا کہ 2020 میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ امریکا نے ایران کو جوہری تنصیبات پر حملے سے متعلق پہلے ہی اطلاع دے دی تھی۔

قطر میں موجود "العدید ایئر بیس" مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جہاں تقریباً 10 ہزار امریکی فوجی تعینات ہ...
23/06/2025

قطر میں موجود "العدید ایئر بیس" مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جہاں تقریباً 10 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔ حملے سے قبل امریکا نے 40 جنگی جہاز، بشمول سی ون تھرٹی، وہاں سے منتقل کر دیے تھے۔

ایرانی حملے کے بعد بحرین نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے پیش نظر اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کردی ہیں۔ خطرے ک...
23/06/2025

ایرانی حملے کے بعد بحرین نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے پیش نظر اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کردی ہیں۔ خطرے کے سائرن بجائے گئے، وزارت داخلہ نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد سعودی عرب میں امریکی بیسز پر سائرن بجنے لگے۔ ایرانی حکام نے کہا کہ حملے میں اتن...
23/06/2025

قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد سعودی عرب میں امریکی بیسز پر سائرن بجنے لگے۔ ایرانی حکام نے کہا کہ حملے میں اتنے ہی بم استعمال ہوئے جتنے امریکا نے ایران پر برسائے تھے۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ایران کی پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ "فتح کا اعلان" آپریشن کے تحت قطر کے العدید اڈے سمیت قطر، عراق، بحرین اور کویت...
23/06/2025

ایران کی پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ "فتح کا اعلان" آپریشن کے تحت قطر کے العدید اڈے سمیت قطر، عراق، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کیے گئے۔ یہ کارروائی امریکی جوہری حملوں کے جواب میں کی گئی، ایرانی میڈیا اور اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے شدید نوعیت کے تھے۔

ایران نے دوحہ سمیت قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے العد...
23/06/2025

ایران نے دوحہ سمیت قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے العدید ایئر بیس پر حملے کی تصدیق کی ہے۔ یہ کارروائی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے جواب میں کی گئی ہے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملے شدید نوعیت کے تھے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے پر حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حملے کے وق...
23/06/2025

ایرانی پاسداران انقلاب نے قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے پر حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حملے کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر دفاع اور عسکری حکام سچویشن روم میں موجود تھے۔ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

Address

Karachi

Telephone

+923088870494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA News24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NA News24:

Share