Wisdom is Power,Knowing the word of God deeply.

Wisdom is Power,Knowing the word of God deeply. This page provides good knowledge of The Word of The Lord.

It provides Beautiful detailed sermons,knowledgeable videos and worship songs to motivate people around the World to come closer to God.

15/05/2025

اِبتدا میں کلام تھا اور کلام خُدا کے ساتھ تھا اور کلام خُدا تھا۔ یہی اِبتدا میں خُدا کے ساتھ تھا۔ سب چِیزیں اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئِیں اور جو کُچھ پَیدا ہُؤا ہے اُس میں سے کوئی چِیز بھی اُس کے بغَیرپَیدا نہیں ہُوئی۔
یُوحنّا 1‏:1‏-3

31/10/2024

اِس لِئے کہ اگر تُم نے گُناہ کر کے مُکّے کھائے اور صبر کِیا تو کون سا فخر ہے؟ ہاں اگر نیکی کر کے دُکھ پاتے اور صبر کرتے ہو تو یہ خُدا کے نزدِیک پسندِیدہ ہے۔ اور تُم اِسی کے لِئے بُلائے گئے ہو کیونکہ مسِیح بھی تُمہارے واسطے دُکھ اُٹھا کر تُمہیں ایک نمُونہ دے گیا ہے تاکہ اُس کے نقشِ قدم پر چلو۔
۱-پطرس 2‏:20‏-21

30/10/2024

اُس کے یعنی آدمِیوں کے ردّ کِئے ہُوئے پر خُدا کے چُنے ہُوئے اور قِیمتی زِندہ پتّھر کے پاس آکر۔ تُم بھی زِندہ پتّھروں کی طرح رُوحانی گھر بنتے جاتے ہو تاکہ کاہِنوں کا مُقدّس فِرقہ بن کر اَیسی رُوحانی قُربانِیاں چڑھاؤ جو یِسُو ع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کے نزدِیک مقبُول ہوتی ہیں۔
۱-پطرس 2‏:4‏-5

24/03/2024

اور ایک نے دُوسرے کو پُکارا اور کہا
قُدُّوس قُدُّوس قُدُّوس ربُّ الافواج ہے ۔
ساری زمِین اُس کے جلال سے معمُور ہے۔
یسعیاہ 6‏:3

20/01/2024
13/07/2023
03/07/2023

With

06/06/2023

GOD'S EXISTENCE

25/02/2023
19/01/2023

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom is Power,Knowing the word of God deeply. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share