دنیا میں اللہ کی قدرتوں کا نظارہ

دنیا میں اللہ کی قدرتوں کا نظارہ Being a human Be the Best!

22/01/2025
سود ختم یہود ختم ان الفاظ کو عام کیا جائے تا کہ ہم مسلمان اس بات کو سمجھ سکیں
28/10/2024

سود ختم یہود ختم ان الفاظ کو عام کیا جائے تا کہ ہم مسلمان اس بات کو سمجھ سکیں


24/10/2024

*السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
غیبت کے بارے میں بہت مؤثر تحریر۔
▪️غیبت کرنا ایسا ہے جیسے
ہم محنت کرتے ہوں!!
اور خود کو عبادات اور نیک اعمال میں مشغول رکھتے ہوں!!
مالی و جسمانی کاوشوں میں خود کو اللّه پاک کی رضا و خوشنودی کے حصول کیلئے سرگرداں رکھتے ہوں ۔۔۔
ساتھ ساتھ اپنا محنت سے کیا گیا ذخیرہ لٹا تے جائیں 😢
کسی اور کی بات سننا اور کسی اور کو کہنا ایسا ہی ہے جیسے بدقسمتی سے کوئی اور آتا ہے اور ہماری نیکیاں لے جاتا ہے...
(بغیر کسی محنت اور مشقت کے) اور آخرت میں تو خود ہمیں 😶ان نیکیوں کی شدید ضرورت ہوگی۔۔
ہے نا !😢
پیغام۔۔۔
*غیبت زنا سے زیادہ سخت*
کیسے ۔۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
غیبت کرنا زنا کرنے سے زیادہ سخت برائی ہے ، صحابہ
*رٙضِیٙ الّٰلہ تٙعٙالٰی عٙنْہُ*
نے یہ سن کر عرض کیا:
یا رسول اللہﷺ
غیبت زنا سے زیادہ سخت برائی کس طرح سے ہے ؟
آپ ﷺنے فرمایا:
اس طرح کہ جب آدمی زنا کرتا ہے تو توبہ کرتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ اس کی توبہ کو قبول فرما لیتا ہے۔
(اور ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں)
کہ توبہ کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کو بخش دیتا ہے ، لیکن غیبت کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نہیں بخشتا ۔۔جب تک کہ اس کو
*وہ* شخص معاف نہ کر دے، جس کی
اس نے غیبت کی ہے۔
(مشکوۃ شریف: 807)
😓🙏
"اے اللہ! میرے اور ہم سبکے اعمال نامے کو علیین میں رکھ لیجیۓ ۔۔ اور ہماری زبان کو لوگوں کے بارے میں غیبت سے محفوظ رکھیے ۔۔۔۔
قیامت میں ہمیں ہر طرح کے خسارے، پچھتاوے اور رسوائی سے بچا لیجیے
😭ہم اپنی بد اعمالیوں سے تھک گئے ہیں ۔۔۔
ہم اپنی اصلاح پر قدرت نہیں رکھتے۔۔۔
یا رب العالمین ہماری حالت پر رحم فرمائیے درگزر فرمائیے اور ہماری اصلاح فرما دیجئے ہماری بد اعمالیوں سے درگزر فرما دیجئے اور معاف فرما دیجیے🙏😭
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں کے طفیل۔۔
ہم سب پر رحم فرما دیجئے
دنیا آخرت میں ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرما دیجئے
۔"*آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین*

  ゚
24/10/2024





09/09/2024

(Ek Mazloim ki Awaz )Aaj 25 din guzar chuke yeh mere mamu ka qatil hai Shahnawaz Mechanic Siraiki hai Rajanpur ka rehne vala, iska koi pta nai lag ska hai! Suna hai Liaquatabad mein buhat siraiki panah lete hain aap subse request hai yeh kahi nazar aaye mujhe inform kren! Inaam bhi rakha hai isko dhondne vale k liye! Bss isko dhoondne mn jo bhai apna kirdaar ada krskta Liaquatabad se kre..

fruites storage home in afganistan. Old is Gold
02/07/2024

fruites storage home in afganistan. Old is Gold

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/04/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/04/2024
بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیادُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیںمیں ...
25/01/2024

بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیا
دُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیں
میں کسی بھی مذہب کے عبادت گاہ کی توہین کے حق میں نہیں مگر ایک مسجد کی شہادت پر خاموش رہ کر بارگاہ الہی میں منافقین کے صف میں شامل نہیں ہوسکتا
میرے مالک میرے ہاتھ میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت اور آواز اُٹھانے کے لئے سوشل میڈیا میں نے ایک کمزور مسلمان ہونے کا فرض ادا کر دیا
میرے مالک تو ہر چیز پر قادر ہے
جیسے تم نے ابابیل کے زریعے خانہ کعبہ کو بچایا تھا ایسے ہی بابری مسجد کو شہید کرنے والوں پر بھی اپنا قہر برسا
ہم 1 ارب ہونے کے باوجود بھی 120 کروڑ سے اپنی مسجد کی حفاظت نہ کرسکے

افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔۔**انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔**لانڈہی ملیر کے مشہور معروف خطیب،خطیب شیریں بیان حضرت مولانا احسن ر...
18/01/2024

افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔۔*
*انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔*
*لانڈہی ملیر کے مشہور معروف خطیب،خطیب شیریں بیان حضرت مولانا احسن راجہ صاحب صبح فجر کے وقت ہارٹ اٹیک کے باعث اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت نصیب فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبرجمیل نصیب فرمائیں ۔۔۔۔۔۔انکی دینی وملی خدمات کو اپنے بارگاہ میں قبول منظور فرمائیں۔۔

28/12/2023


Address

Karachi
74000

Telephone

+923442502319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دنیا میں اللہ کی قدرتوں کا نظارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دنیا میں اللہ کی قدرتوں کا نظارہ:

Share