Sadee illustration

Sadee illustration Think infinite🎯

20/08/2026

کتنا میٹھا ہے نام محمدﷺ❤️

🇵🇰 Happy Birthday, Pakistan! 🇵🇰پاکستان صرف ایک ملک نہیں،یہ ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری جان ہے۔ 💚🤍اللہ ہمارے پیارے و...
14/08/2026

🇵🇰 Happy Birthday, Pakistan! 🇵🇰
پاکستان صرف ایک ملک نہیں،
یہ ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری جان ہے۔ 💚🤍

اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
اور ہمیں اپنے وطن کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔ 🤲✨

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Happy Independence Day! 💚🤍

🇵🇰

22/05/2026

وہﷺ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

14/05/2026

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️

08/05/2026
25/04/2026

نماز + ایمان + نیک اعمال + اخلاص + توبہ = جنت❤️

نماز → بنیادی نظم و ضبط
ایمان (کلمہ طیبہ) → بنیاد
نیک اعمال → سنجیدگی اور سچائی کا ثبوت
اخلاص → دل صاف ہو، دکھاوا نہ
توبہ → اگر غلطی ہو جائے تو واپس آ جاؤ،توبه کے ذریعے... ورنہ سب ضائع ہو سکتا ہے
اور یاد رکھیں: یہ تمام عمل آخر میں اللہ
پاک کی رحمت سے ہی قبول ہوتا ہے

❤️رحمتِ الٰہی = یعنی مکمل کامیابی

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھ...
20/04/2026

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️

22/02/2026

مصطفےﷺ جان رحمت پے لاکھوں سلام❤️

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤️

12/02/2026

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️

03/02/2026

ﷺ❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadee illustration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share