
12/12/2023
*ہزار خوف ہو لیکن زبان ہو دل کی رفیق *
*یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریقہ* 👑
*تاجر برادری کے بھروسے اور یقین کا نام اللّه کے حکم کے پابند مرد قلندر شرجیل گوپلانی نے حقیقی تاجر نمائندگی کا فرض ادا کر دیا*📿
گزشتہ کئی دنو سے آر جے مال کے تاجر بےبسی اور آس کی سانسوں پر زندہ تھے اور لوگ صرف امید کی جانب راغب کر کے آگے بڑھ جاتے جس سے یہ معملہ سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا گیا اور مظلوم تاجر بیروزگاری کے سبب ذہنی اذیت اور دباؤ کا شکار ہونے لگا ایسے میں مرد قلندر *آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسیشن کے روح رواں شرجیل گوپلانی* نے بھر پور انداز میں حق کی آواز بلند کری اور اعلی اعوانوں تک اپنی بات رکھی جس کے بعد اداروں کی جانب سے جلد از جلد کلیریفیکش کا عمل کرتے ہوے فوری مال کو ڈی سیل کر دیا جائے گا تا کے پریشان حال تاجر دوبارہ مشکل ہی سہی پر الحمدللہ معمول کی کاروباری سرگرمیاں شروع کر سکے ،
*آر جے مال میں ہونے والے حادثے کے زمیداروں کو بھی فوری قانون کی گرفت میں لیا جائے اور زندگی بھر کی کمائی کو آگ بوس ہوتا دیکھنے والے تاجروں و متاثرین کے نقصان کا ازالہ کروایا جائے* ، *( شرجیل گوپلانی )*
*چیئرمین یعقوب بالی کا کہنا تھا کے شرجیل گوپلانی نڈر اور بے لوس اپنے تاجروں کی فلاح اور بہبود کے لئے کام کرتے آے ہیں اور وو ہمیشہ سے یہی چاہتے ہیں کے تمام تاجر برادری ایک پلٹ فارم پر ہوکر اپنے حق کے بقا کی جنگ لڑیں نہ کے ٹکروں میں بٹ کر کسی تیسری قوت کا ذرئع استعمال بنے ، ہم ایک ہیں اور یہی ہماری طاقت ہے* 🙏🏻
*اللّه ہم سب کے دلو کو نیک اور شفاف بناۓ اور حقیقی انسانیت کی مثال قائم کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ، آمین*
*A D 🖊️🖋️*