Naveed Show

Naveed Show 🚀 Exploring Pakistan on Two Wheels 🇵🇰
🛣️ Ride • Travel • Explore
🏍️ Moto Vlogger | Streets to Mountains 🏔️

26/04/2026

دیکھیں مینگورہ کا خوبصورت بازار, بغیر کسی ایڈٹ کے اصلی منظر 🎥 سوات کے مینگورہ بازار سے گزرتے ہوئے میری منزل تھی مرغزار

16/04/2026

کراچی سے صرف +70 کلو میٹر دور ایک خوبصورت پکنک پوائنٹ جہاں آپ دوستوں کے ساتھ کنال کنارے اپنا وقت گزارسکتے ہیں۔۔۔

میری عاجزانہ اپیل ہے کہ جلدی سے اس چینل کو سبسکرائب کر دیں، تاکہ میں بھی پچاس ہزار سبسکرائبرز مکمل کرکے خوشی خوشی حکومت ...
02/04/2026

میری عاجزانہ اپیل ہے کہ جلدی سے اس چینل کو سبسکرائب کر دیں، تاکہ میں بھی پچاس ہزار سبسکرائبرز مکمل کرکے خوشی خوشی حکومت کو ہر ہزار ویوز پر 195 روپے ٹیکس ادا کر سکوں۔

کیونکہ اصل مزہ تو تب ہے جب بندہ 2500 ویوز پر 280 روپے کمائے اور اس پر بھی تقریباً 497.5 روپے ٹیکس دے کر خود کو ایک باعزت شہری محسوس کرے۔

02/04/2026

01/04/2026

کبھی کبھار مستی مہنگی پڑ جاتی ہے۔۔۔

29/03/2026

Don't miss it

11/03/2026

اس وقت میں گھوما نہیں تھا 😜

07/03/2026

゚ # aveedShow

🥲
06/03/2026

🥲

03/03/2026

Karachi Bikers Iftar Meetup 2026 | XRPM Grand Iftar

Address

Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share