Malik Fiaz Gunjial

Malik Fiaz Gunjial پاکستان_ تحریک_انصاف

21/05/2023

عمران خان صاحب کو اللّٰه پلس کر رہا ہے بھلا اسے کیسے مائنس کیا جاسکتا ہے

عارف حمید بھٹی

16/05/2023

مرکزی پنجاب پاکستان تحریک انصاف کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ واضح طور پر مظاہرین کو جناح ہاؤس کو نقصان نہ پہنچانے کی تلقین کررہی ہیں

بلا شک و شبہہ یہ ان لوگوں کیجانب سے ایک جال تھا جو اس لئے پھیلایا گیا کہ اس کی آڑ میں تحریک انصاف پر جاری کریک ڈاؤن میں شدّت لا سکیں اور ہمارے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قائدین اور کارکنان کو جیلوں میں بھر کر اپنے اس وعدے کو پورا کر سکیں جو انہوں نے لندن پلان کے تحت نواز شریف سے کر رکھا ہے

06/05/2023

نکلیے اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے،آئین کی سربلندی کے لیے،ایک محفوظ پاکستان کے لیے
نکلیے اور چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے
آج شام 5:30 بجے

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Fiaz Gunjial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share