Tagright News

Tagright News Your daily source for breaking news and important updates from Pakistan, especially Karachi. Follow TagRight News

27/08/2026

مکہ مکرمہ: کلاک ٹاور کا دلکش منظر کیمرے میں محفوظ۔

27/08/2026

ملتان کے وہاڑی چوک کے قریب داماد کے مبینہ قاتلانہ حملے میں بیوی جان کی بازی ہار گئی جبکہ ساس زخمی ہوگئیں۔ زخمی خاتون کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سعید آباد میں گھر کے تالے توڑ کر سونا، گھڑیاں اور نقدی چوری کرنے والے دو ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار۔پولیس نے سونے کا سیٹ...
27/08/2026

سعید آباد میں گھر کے تالے توڑ کر سونا، گھڑیاں اور نقدی چوری کرنے والے دو ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار۔

پولیس نے سونے کا سیٹ، بالیاں، 4 قیمتی گھڑیاں اور 1 لاکھ 70 ہزار روپے نقد برآمد کرلیے۔

مزید اسی طرح کی معلوماتی پوسٹس کے لیے TagRight News کو فالو کریں۔

27/08/2026

نیپال-تبت سرحدی آفت میں 160 افراد ہلاک اور 963 افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد میں بھارت، امریکہ، یوکرین، آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا کے شہری بھی شامل ہیں۔

27/08/2026

نیپال میں شدید سیلاب کے دوران گھر کی چھت پر پھنسے نوجوان کو فوج نے بروقت ریسکیو کر لیا۔

27/08/2026

یہ کوئی فلمی منظر نہیں، نیپال-تبت سرحد پر آنے والے تباہ کن سیلابی ریلے کی CCTV فوٹیج ہے۔
سیلابی ریلے کے بعد 400 زائرین لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ 105 بھارتی سیاح بھی لاپتہ ہیں۔
چند ہی لمحوں میں طاقتور پانی کا ریلا آیا اور اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو بہا لے گیا۔ نیپال-تبت سرحد پر سیلابی تباہی کے یہ مناظر خوفناک ہیں۔
مزید اسی طرح کی معلوماتی پوسٹس کے لیے TagRight News کو فالو کریں۔

27/08/2026

نیپال میں تباہ کن سیلاب نے پل، سڑکیں اور انفراسٹرکچر بہا دیا۔
مزید اسی طرح کی معلوماتی پوسٹس کے لیے TagRight News کو فالو کریں۔

27/08/2026

تھانہ الفلاح پولیس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم عزیر علی ولد مظفر علی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ 18 اگست کو الفلاح کی حدود میں پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد لوکل انٹیلیجنس اور ٹیکنیکل ذرائع کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 337/2026 درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

پی آئی بی کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم اکرم ولد اقبال کو گرفتار کرلیا۔...
27/08/2026

پی آئی بی کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم اکرم ولد اقبال کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم بھی برآمد ہوئی۔

27/08/2026

نیپال میں سیلاب کی تباہی، دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آگئے۔

شدید سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی، جہاں پانی اور ملبے کے طاقتور ریلوں نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔
مزید اسی طرح کی معلوماتی پوسٹس کے لیے TagRight News کو فالو کریں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tagright News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share