03/07/2026
نبی ﷺ نے فرمایا:
_"جس نے جمعہ کے دن غسل کیا، خوب پاکی حاصل کی، تیل یا خوشبو لگائی، پھر خاموشی سے خطبہ سنا تو اس کے اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
#شرعی #مسائل