Saima' soul

Saima' soul No body can make you happy If you are not happy from the inside 💠❣️

If you are searching for that one person that will change your life, take a look in the mirror. Happiness begins with yo...
07/02/2024

If you are searching for that one person that will change your life, take a look in the mirror. Happiness begins with you. Not with your relationship, your friends, or your job. But with you.

07/02/2024

پاکستانیو اور خاص کر نوجوانو کل آپ کے مقدر آپکے مستقبل کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے

آپ کے ہی ہاتھ میں ہے باقی آپکی مرضی
✌️💪 ✊

اس وقت کراچی کی جو صورتحال ہے وہ وہی لوگ جان سکتے ہیں جو کراچی میں رہائش پذیر ہیں آدھا کراچی پانی میں ڈوب رہا ہے ہمیشہ ب...
04/02/2024

اس وقت کراچی کی جو صورتحال ہے وہ وہی لوگ جان سکتے ہیں جو کراچی میں رہائش پذیر ہیں آدھا کراچی پانی میں ڈوب رہا ہے ہمیشہ بارشوں کے موسم میں کئی لوگ مر جا تے ہیں گندے نالوں کا پانی جمع ہو کر گھروں میں داخل ہو جاتا ہے اور غریب لوگ بچارے اس طرح کے حالات میں بھی وہاں رہنے پر مجبور ہوتے ہیں اس ہی طرح سے سڑکوں اور روڈز پر بھی پا نی بھر جاتا ہے گندے نالے ابل رہے ہوتے ہیں کئ لوگ دفتروں سے گھر پہنچ نہیں پاتے کیا اب بھی یہ حکمران آپ کے ووٹ کے حق دار ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ سب سے پہلے اپنی جان کے دشمن ہیں ۔۔۔آپ سوچیں اگر صرف کراچی کی عوام ووٹ دینے سے انکار کر دے تو ان حکمرانوں کو احساس ہو جائے گا کہ کہ وزیراعظم بننا بڑی بات نہیں ہے عوام کی زندگی کے زمہ دار بھی انہیں کی ہے ۔۔میرے خیال سے پاکستان کی آ رھی عوام تو کراچی میں ہے بلکہ پورا پاکستان کی بنیاد کراچی پر کھڑی ہے برائے مہربانی اپنے حق کے لیے آواز اٹھاۓ ورنہ آپ خود بھی اتنے ہی گنہگار ہوں گے جتنے یہ حکمران ہیں۔۔۔جزاک اللہ

27/12/2023

برائی کو دور کرنے میں سُستی سے کام نہ لیں ۔۔۔۔
بُری عادتوں کی اصلاح کے لیے خود کو مستقل مزاج بنانا اور غلطیوں کا تدارک کرنا ضروی ہے کیونکہ بُری عادتوں اور گناہ کے کاموں کی اصلاح میں جس قدر دیر کی جائے اُن کی جڑیں اتنی ہی مظبوط ہوتی جائیں گی ،
ندامت کے ساتھ توبہ کرنا *"اللّٰه تعالیٰ"* کو پسند ہے، وہ بندہ جو *"اللّٰه تعالیٰ"* کی رضا کے لیے برائی سے منہ موڑ لے، *"اللّٰه"* ایسے بندے کی توبہ جلدی قبول کرتا ہے ، عجز و اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں اور رب سے اپنے لیے ہدایت مانگیں ،
جسے ہدایت مل جائے اُسے بھلا اور کیا چاہیئے ___،💫🌻❤‍🩹🙂

❤️ Don't ❤️ expect ❤️ other ❤️ to ❤️ make ❤️ you ❤️ happy ❤️. you ❤️ must ❤️ learn ❤️ to ❤️ enjoy ❤️ your ❤️ own ❤️ comp...
18/11/2023

❤️ Don't ❤️ expect ❤️ other ❤️ to ❤️ make ❤️ you ❤️ happy ❤️. you ❤️ must ❤️ learn ❤️ to ❤️ enjoy ❤️ your ❤️ own ❤️ company ❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima' soul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share