15/09/2026
کراچی سندھ میں کیسے شامل ہوا؟ کیا کراچی الگ ہو سکتا ہے؟
کراچی کو سندھ میں شامل کیے جانے کی تاریخ اور یحییٰ خان کے دور کے اُس نوٹیفکیشن پر اہم گفتگو، جس کا حوالہ آج بھی کراچی کی سیاسی بحث میں دیا جاتا ہے۔
کیا کراچی کو سندھ میں شامل کرنے کے لیے کوئی آئینی ترمیم یا قانون سازی ہوئی تھی؟ اور اگر وہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا جائے تو کیا کراچی الگ ہو سکتا ہے؟
اس ویڈیو میں اسی تاریخی اور سیاسی معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔