insaf news

insaf news *khan zindabad*

09/10/2024

پاکستان تحریک انصاف نصیر آباد میں شیری ایکشن کمیٹی کے ممبر نے پیپلز پارٹی کی حمایت کردیا جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں آور ایک ورکر کے ناطے اِس فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں
غلام محمّد ڈومکی

  استاد قادر نصیب چھتروی کا طبیعت اچانک خراب ہوگیا تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ۔۔۔🤲
25/02/2024


استاد قادر نصیب چھتروی کا طبیعت اچانک خراب ہوگیا تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ۔۔۔🤲

  _نیوز لاہور گوالمنڈی میں کھدائی کے دوران کھاؤ قبیلے کے تاریخی مجسمے دریافت
06/11/2023

_نیوز
لاہور گوالمنڈی میں کھدائی کے دوران کھاؤ قبیلے کے تاریخی مجسمے دریافت

29/10/2023

*😂😂پولیس نے قیدی سے پوچھا___!!*
*تم پاگل کیسے ہوۓ___??*
*قیدی: ایسے*...See More

28/10/2023

پاکستان کی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ یہاں انصاف کا ادارہ بہترین کماہی اور اشرافیہ کی خدمت کیلئے تھا

*💥🚨‏نوازشریف کی اس طریقے سے واپسی، سرکاری پروٹوکول اور عدالتوں سے فٹا فٹ ریلیف ملنے کے امکانات دراصل عمران خان کے بیانیے...
18/10/2023

*💥🚨‏نوازشریف کی اس طریقے سے واپسی، سرکاری پروٹوکول اور عدالتوں سے فٹا فٹ ریلیف ملنے کے امکانات دراصل عمران خان کے بیانیے کی جیت ہیں، وہ 25 سال سے سیاستدانوں اور اس نظام سے متعلق عوام کو جو کچھ بتاتے آ رہے تھے وہ بالکل درست ثابت ہوا✌️❣️*

14/10/2023

*‏‎ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی،?*

*زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤ گے*

‏مرشد کا دیدار  بڑی مشکل سے ڈھونڈا  اڈیالہ جیل کے تصویر !!
27/09/2023

‏مرشد کا دیدار بڑی مشکل سے ڈھونڈا
اڈیالہ جیل کے تصویر !!

18/09/2023
18/09/2023

‏سپریم کورٹ میں لوگ خوشی سے نہیں اتے بلکہ اپنے مسئلے ختم کروانے اتے ہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when insaf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share