20/06/2026
ماڑے نصیب اور قدرت کا کرشمہ😅❤️
اِس شخص نے صبح دس بجے ذائقہ ہوٹل سے موٹر سائیکل چوری کی
اِس نے پھر پنوں خان کالونی میں بائیک کی ٹینکی تبدیل کروانے کے لیے اُس مستری کے پاس لے آیا جس کی گاڑی تھی🤣