Apna Golimar

Apna Golimar karachi news

2023_____2024
31/12/2023

2023_____2024

26/12/2022
کراچی والو متوجہ ہو یہ اماں جی شاہراہ فیصل پر واقع میٹرو, کالونی گیٹ برج سے تھوڑا پہلے سڑک کنارہ فت پاتھ پر بیٹھیں پلاسٹ...
18/09/2020

کراچی والو متوجہ ہو یہ اماں جی شاہراہ فیصل پر واقع میٹرو, کالونی گیٹ برج سے تھوڑا پہلے سڑک کنارہ فت پاتھ پر بیٹھیں پلاسٹک کے برتن بیچ رہی ہیں, 180 روپے میں مختلف اقسام کے برتن ہیں, اماں جی مالی حالات سے پریشان ہوکر سڑک کنارہ برتن بیچنے پر مجبور ہیں, شام 5 سے رات 10 کے درمیان وہاں موجود ہوتی ہیں, اگر آپکا وہاں سے گزر ہو تو اماں جی سے برتن خرید کر انکی مدد کر دیجئیے گا۔

خاتون اور اس کی فیملی فرانس میں رہتے تھے۔ ان کے پاس وہاں کی نیشنیلٹی بھی تھی۔ خاتون کے ایک رشتہ دار کا کہنا ہے کہ وہ اپن...
11/09/2020

خاتون اور اس کی فیملی فرانس میں رہتے تھے۔ ان کے پاس وہاں کی نیشنیلٹی بھی تھی۔ خاتون کے ایک رشتہ دار کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو لے کر پاکستان آئی تھی کہ بچے یہیں پڑھیں اور یہیں کے اسلامی کلچر کے مطابق پلیں بڑھیں۔
ایک ایجنسی کے دوست کا کہنا ہے کہ ہم لوگ جس وقت جائے وقوعہ پر پہنچے خاتون پولیس والوں کے آگے گڑگڑا رہی تھی کہ مجھے گولی مار دو۔میں زندہ نہیں رہنا چاہتی۔ وہ ان لوگوں کو خدا کے واسطے دے رہی تھی کہ مجھے گولی مار دو۔ انہیں ان کے بچوں کا واسطہ دے رہی تھی کہ مجھے مار دو۔ اُس کے اِس مطالبے پر عمل نہیں ہوا تو اس نے دوسرا مطالبہ سامنے رکھا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ یہاں موجود سب لوگ حلف دیں کہ اس واقعے کے بارے میں کسی کو نہیں بتائیں گے۔ اس کے خاندان اور کسی بھی اور شخص کو اس وقوعے کے بارے میں پتہ نہ چلے۔وہ مقدمہ درج نہیں کرانا چاہتی۔ یہاں موجود ایک ایس پی صاحب نے خاتون کو یقین دہانی کرائی کہ یہ وقوعہ بالکل بھی ہائی لائٹ نہیں ہو گا۔
دوست کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت انتہائی خراب تھی۔ عموما فارنزک سائنس ایجنسی والے ایسے مواقع پر وکٹم کی تصاویر لیتے ہیں۔ لیکن خاتون کی حالت ایسی افسوسناک اور دردناک تھی کہ کسی کی ہمت نہیں پڑی کہ وہ اسے اس کام کیلئے کہہ سکے یا تصاویر اتار سکے۔ وہ ہاتھ جوڑ کر ان کی منتیں کر رہی تھی کہ مجھے قتل کر دو۔
خاتون شاید اسے فرانس سمجھ کر ہی رات کے اس پہر بچوں کو لے کر گوجرانولہ جانے کیلئے نکلی تھی کہ کونسا زیادہ سفر ہے۔ ایک گھنٹے میں گوجرانوالہ پہنچ جائیں گے۔ لیکن اسے نہیں پتہ تھا کہ یہ پاکستان ہے۔ یہ مسلمانوں کا ملک ہے.

ہر ریپ کرنے والے کا انجام سر عام پھانسی ہونا چاہیئے ۔۔
11/09/2020

ہر ریپ کرنے والے کا انجام سر عام پھانسی ہونا چاہیئے ۔۔

ایک پاکستانی انجئنیر نے جاپانی انجئنیر سے پوچھا کہ تم سب لوگ کیسے ذہین ہوگئے ہوں جو آپ کے ادارے اور سروسز اتنی ترقی کرگئ...
06/09/2020

ایک پاکستانی انجئنیر نے جاپانی انجئنیر سے پوچھا کہ تم سب لوگ کیسے ذہین ہوگئے ہوں جو آپ کے ادارے اور سروسز اتنی ترقی کرگئی ہیں ؟
جاپانی نے کہا تم لوگ ہم سے زیادہ ذہین ہو!
پاکستانی نے کہا وہ کیسے ؟
جاپانی نے کہا ہر دس جاپانی میں 9 بے وقوف اور ایک ذہین ہوتا ہے اور تم لوگوں میں ہر دس میں 9 ذہین اور ایک بے وقوف ہوتا ہے۔
ہم لوگ اس ایک ذہین کو ادارے اور نظام چلانے کے لئے اختیار کرتے ہیں اور باقی 9 ان کی مدد کرتے ہیں
اس کے برعکس تم لوگ ایک بے وقوف کو ادارہ اور نظام چلانے کے لئے اختیار کرتے ہو اور باقی 9 ذہین لوگوں کو بغیر کسی کام کے چھوڑ دیتے ہو..
اس لئے تم لوگ سمجھتے ہو کہ ہم سب ذہین لوگ ہیں۔

یہ حکومت کی غلطی ہے؟اداروں کی غلطی ہے؟ یا عوام کے کرتوت ھیں؟ کب تک ہم دوسروں کو ہی قصور وار ٹھہراتے رہیں گے؟ ملک کی ترقی...
05/09/2020

یہ حکومت کی غلطی ہے؟
اداروں کی غلطی ہے؟
یا عوام کے کرتوت ھیں؟
کب تک ہم دوسروں کو ہی قصور وار ٹھہراتے رہیں گے؟
ملک کی ترقی میں ہم جو حصہ ڈال رہے ھیں اس کا اجر بھی اللہ دے گا اور ملک کو پیچھے دھکیلنے میں جو حصہ ہم ڈال رہے ہیں اس کا حساب بھی ہمیں اللہ کو دینا ہے۔ یہ بات سب پاکستان ذہن میں رکھ کے اگر ملک کے لئے کوئ اچھا کام نہیں کر سکتے تو ایسے کام بھی نہ کریں، شکریہ
نوٹ:تصویر کا مقصد صرف عوام کے رویے کو سمجھانا ہے اور اس کے محل وقوع پر تبصرہ نہیں کیا جا رہا۔من حیث القوم ہم بھی اسی رویے کا شکار ہیں۔

04/09/2020

کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل کسی بی وقت گر سکتا ہے اور بۂت سی جانیں ضاۂھہ ہو سکتی ہے اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں تاکہ حاکم بالا تک آواز پہنچ سکے

کراچی :---گجرنالہ پیالہ ہوٹل کے سامنے والی پٹی میں انکروچمنٹ شروع-پولیس انکروچمنٹ ٹیم اور میڈیا موجود-عوام شدید پریشان-ع...
02/09/2020

کراچی :---
گجرنالہ پیالہ ہوٹل کے سامنے والی پٹی میں انکروچمنٹ شروع-
پولیس انکروچمنٹ ٹیم اور میڈیا موجود-
عوام شدید پریشان-
عوام کا مطالبہ ہے کہ ہمیں پہلے آلٹرنیٹ دیا جائے اس کے بعد انکروچمنٹ کی جائے -!!!'

01/09/2020
یہ ہیں ہمارے واپڈا والے بھائیوں کے کارنامے عوامی شکایات وصول کرنے والا  کریڈل سے اٹھا کر سائیڈ پر رکھ کر فون بزی کیا ھوا...
01/09/2020

یہ ہیں ہمارے واپڈا والے بھائیوں کے کارنامے عوامی شکایات وصول کرنے والا کریڈل سے اٹھا کر سائیڈ پر رکھ کر فون بزی کیا ھوا ھے اور
خود خوش گپیوں میں مصروف ھے۔۔۔یا اللہ انکو ہدایت نصیب کریں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Golimar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Golimar:

Share