Gelo

Gelo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gelo, News & Media Website, Karachi.

New order
01/10/2023

New order

13/09/2023
Ameen
09/09/2023

Ameen

Pakistan matchs
09/09/2023

Pakistan matchs

آل راؤنڈر کیمرون گرین جمعرات کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران کاگیسو ربادا کی گیند سے سر پر لگنے کے...
09/09/2023

آل راؤنڈر کیمرون گرین جمعرات کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران کاگیسو ربادا کی گیند سے سر پر لگنے کے بعد آسٹریلیا کے کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کا کافی حصہ کھو دیں گے۔

قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تاریخ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان ک...
08/09/2023

قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تاریخ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کا کارڈ بھی وائرل ہورہا ہے

دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار کو جنوبی افریقہ کے خلاف 8 ستمبر سے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا، کراچی میں شروع ہونے والی ...
08/09/2023

دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار کو جنوبی افریقہ کے خلاف 8 ستمبر سے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا، کراچی میں شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمن اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ 2023 کے بقیہ سپر 4 مرحلے کے میچوں میں شرکت کے لیے جمعرات کو لاہور س...
08/09/2023

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ 2023 کے بقیہ سپر 4 مرحلے کے میچوں میں شرکت کے لیے جمعرات کو لاہور سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو ایئرپورٹ پر اتری۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gelo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share