Daurr

Daurr Media/News Daurr News is Pakistan’s 24-hour News Medium.

Delivers Up-to-the- minute information on the latest World, Politics, Business, Sports, , Culture, Weather, Tourism, Entertainment, Lifestyle and Fashion.

KARACHI STORM ALERT - UPDATES: ISSUED DATE: 3rd Feb 2024کراچی میں مغربی سلسلے کے زیر اثر تاریخی شدید ترین موسلا دھار بار...
03/02/2024

KARACHI STORM ALERT - UPDATES:
ISSUED DATE: 3rd Feb 2024

کراچی میں مغربی سلسلے کے زیر اثر تاریخی شدید ترین موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب متعدد علاقے زیر اب آچکے ہیں۔اس وقت بارش برسانے والے سلسلے شمالی اور مغربی علاقوں سے گزرتے ہوئے اب شہر کے جنوب مشرق اور جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے سبب ان علاقوں خصوصا ڈفینس، بہادرآباد، کلفٹن، کورنگی، محمود اباد، لانڈھی اور ساحل سمندر سی ویو میں اگلے ایک گھنٹے کے دوران شدید ترین بارش مزید جاری رہنے کا امکان ہے جس سے بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خطرہ لاحق ہے۔

سرجانی ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں بارش کا سلسلہ تھم چکا ہے۔اب تک ان علاقوں میں 50 سے 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے ۔

What’s your prediction for today? 🏆India or Australia.
19/11/2023

What’s your prediction for today? 🏆
India or Australia.

15/09/2023

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ اگر ایک لفظ میں بیان کرنی ہو تو وہ "لفظ" آپکی نظر میں کیا ہو گا؟

28/08/2022

کیا پاکستان میچ جیت سکتا ہے؟

Govt Increases Petrol Price by Rs. 6 Per Litre
15/08/2022

Govt Increases Petrol Price by Rs. 6 Per Litre

کراچی۔ جشن آزادی کے موقع پر  شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 21 افراد زخمی ہوئے جنہیں ایدھی ایمب...
13/08/2022

کراچی۔ جشن آزادی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 21 افراد زخمی ہوئے جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعےمختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ترجمان ایدھی

‏آج کا سوال: پاکستان کی آزادی میں اس باجے کا کیا کردار تھا، روشنی ڈالیں۔
13/08/2022

‏آج کا سوال: پاکستان کی آزادی میں اس باجے کا کیا کردار تھا، روشنی ڈالیں۔

08/08/2022

واقعہ کربلا میں ہمارے لیے کیا سبق ہے جس سے ہمیں زندگی میں راہنمائی ملتی ہے۔

31/07/2022

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان، ذرائع

ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان، ذرائع

پٹرولیم لیوی اور ڈیلرز مارجن میں اضافے سے عوام کو کم ریلیف ملے گا، ذرائع

وزارت خزانہ آج نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی

پرویز الہی کی درخواست منظور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرارحمزہ شہباز وزیر اعلی پنجاب نہیں رہے
26/07/2022

پرویز الہی کی درخواست منظور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار
حمزہ شہباز وزیر اعلی پنجاب نہیں رہے

24/07/2022

Due to heavy rainfall which is expected to continue even tomorrow, has decided to declare Monday, the 25th of July as a public holiday in Karachi & Hyderabad Divisions. Notification in this regard is being issued

Murtaza Wahab

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daurr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daurr:

Share