Shahid buksh Touch

Shahid buksh Touch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahid buksh Touch, Digital creator, Azam Basti, Karachi.

16/03/2023

How to Add Admin on page (2023) | Easy & Simple 1 minte

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پاک فوج نے کہاہے کہ جس دن وزیراعظم نے حلف لیا اسٹاک مارکیٹ میں اوپرگئی اور ڈالر نیچے گ...
14/04/2022

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پاک فوج نے کہاہے کہ جس دن وزیراعظم نے حلف لیا اسٹاک مارکیٹ میں اوپرگئی اور ڈالر نیچے گیا، یہ ایک طرح کامعاشی استحکام لگتاہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے میڈیا کو بریفنگ کے دور ان بتایا کہ جس دن وزیراعظم نے حلف لیا اسٹاک مارکیٹ میں اوپرگئی اور ڈالر نیچے گیا، یہ ایک طرح کامعاشی استحکام لگتاہے ،سی پیک بہت بڑا اسٹریٹجک پراجیکٹ ہے، ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ، فوج نے ٹی ٹی پی کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ عمران خان کے سامنے 3 آپشنز اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے نہیں رکھے گئے تھے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے سامنے 3 آپشنز رکھے جانے کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ آپشنز اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے نہیں رکھے گئے تھے، وزیر اعظم آفس کی جانب سے چیف آف آرمی اسٹاف کو اپروچ کیا گیا تھا کہ اس ڈیڈ لاک میں کچھ بیچ بچاؤ کی بات کریں۔انہوںنے کہاکہ یہ بدقسمتی ہے کہ ہماری سیاسی جماعتوں کی قیادت اس وقت آپس میں بات کرنے پر تیار نہ تھی تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم آفس گئے اور وہیں پر یہ تین آپشنز پر بات ہوئی کہ کیا کیا ہو سکتا ہے، ان میں سے ایک تحریک عدم اعتماد تھا، دوسرا وزیراعظم کا استعفیٰ تھا اور تیسرا آپشن یہ تھا کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے لے اور وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے الیکشنز کی طرف چلے جائیں۔انہوںنے کہاکہ ہم تیسرے آپشن کو اس وقت کی اپوزیشن پی ڈی ایم کے پاس لے گئے، ان کے سامنے یہ گزارش رکھی اور اس پر سیر حاصل بحث کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم اس طرح کا کوئی قدم اب نہیں اٹھائیں گے اور اپنے منصوبے پر عمل کریں گے لیکن کوئی آپشن اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دیا گیا اور نہ رکھا گیا۔

02/04/2022

تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کا چاند مبارک باد قبول ہو

ترکی کے خصوصی دستے نے آج یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کیپاکستان ترکی کےلیے ہمیشہ ایک بھائی اور دوست کی حیثیت رکھتا ہے۔ آ...
23/03/2022

ترکی کے خصوصی دستے نے آج یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کی
پاکستان ترکی کےلیے ہمیشہ ایک بھائی اور دوست کی حیثیت رکھتا ہے۔ آج کے دور میں جہاں تعلقات صرف مفادات کی بنیاد پر قائم کیے جاتے ہیں، ترکی اور پاکستان کی مخلصانہ دوستی اور یکجہتی پوری دنیا کےلیے مثال ہے۔ دلوں کے رشتوں میں جڑی پاک ترک دوستی مستقبل میں اور بھی مضبوط ہوگی۔ صدر رجب طیب ایردوان

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی طبعی وفات پر پی ٹی ایم افغانستان کے جھنڈے لہرا کر اپنی مکروہ نسل پرست سیاست کی گرتی ہوئی دکان ...
24/06/2021

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی طبعی وفات پر پی ٹی ایم افغانستان کے جھنڈے لہرا کر اپنی مکروہ نسل پرست سیاست کی گرتی ہوئی دکان چمکانے کی مذموم کوشش کر رہی ہے.

لاہور: عدالت نے محکمہ اوقات کو حکم دیا ہے کہ مزارات پر آنے والے زائرین سے جوتیوں، پارکنگ اور بیت الخلاءکے استعمال پر کوئ...
16/06/2021

لاہور: عدالت نے محکمہ اوقات کو حکم دیا ہے کہ مزارات پر آنے والے زائرین سے جوتیوں، پارکنگ اور بیت الخلاءکے استعمال پر کوئی پیسہ وصول نہیں کیا جائے گا اور عوام کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں۔

پنجاب بھر کے مزارات پر جوتیوں کی حفاظت اور بیت الخلاء کے استعمال پر پیسے وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس میں کہا کہ محکمہ اوقاف درباروں پر اپنی سروسز دینے کو لیز کرتا ہے، ایسا کرنے کے لیے قانون کے مطابق اخبارات میں اشتہار دیا جانا ضروری ہے، اوقاف والے غیر قانونی طور پر بیت الخلاء اور دیگر جگہوں پر اپنے بندے بٹھا دیتے ہیں، نمازیوں سے بھی پاپوش رکھنے کے عوض پیسے لیتے ہیں، اگر اوقاف عوام کو اپنی سروسز نہیں دے سکتا تو اس محکمہ کو ختم کردیں، آپ جوتوں سے لے کر موبائل رکھنے پر بھی چارجز لیتے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درباروں پر جوتیوں، پارکنگ اور واش روم کے استعمال پر پیسے وصول کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ محکمہ اوقاف والے اپنے ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائیں گے، اور عوام سے کوئی پیسہ وصول نہیں کریں گے، عدالت نے زائرین کو تمام سہولیات مفت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ 15 روز کے بعد عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد رپورٹ لے کر پیش ہوں۔

ٹرین حادثہ ... یہ بچی ملی ہے وارثان کا علم نھیں جتنا ہو سکے شئیر کریں اس ٹائم صادق آباد ٹی ایچ کیو ہسپتال میں موجود ہے س...
07/06/2021

ٹرین حادثہ ... یہ بچی ملی ہے وارثان کا علم نھیں جتنا ہو سکے شئیر کریں اس ٹائم صادق آباد ٹی ایچ کیو ہسپتال میں موجود ہے سوشل میڈیا سے بچھڑے مل جاتے ہیں لہذا مہربانی ثواب کی نیت سے پوسٹ وغیرہ اور گروپس میں شئیر کریں اللہ پاک اجر عطا فرمائے گا آمین..

اوکاڑہ ۔تھانہ شاہبھور کے علاقہ 43 فور ایل میں محنت کش پر تشدد کا معاملہ۔تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کا ن...
24/02/2021

اوکاڑہ ۔تھانہ شاہبھور کے علاقہ 43 فور ایل میں محنت کش پر تشدد کا معاملہ۔
تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کا نوٹس۔
تھانہ شاہ بھور پولیس نے زمان نامی مرکزی ملزم کو گرفتار کرتے ہوئےمقدمہ درج کرلیا۔دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں، واقعہ میں ملوث ملزمان متاثرہ شخص کے سالے اور سسر شامل ہے،واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ترجمان پولیس

اپنی رائے نیچے کمنٹ میں ضرور دیں اور جتنا ہوسکےاس پوسٹ کو شیئر کریں🤲
23/02/2021

اپنی رائے نیچے کمنٹ میں ضرور دیں اور جتنا ہوسکے
اس پوسٹ کو شیئر کریں🤲

Address

Azam Basti
Karachi
75460

Telephone

+923022252529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid buksh Touch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid buksh Touch:

Share