Baaghi باغی

Baaghi  باغی جو دیکھتا ہوں, وہی بولنے کا عادی ہوں میں
اس معاشرے کا, سب سے بڑا فسادی ہوں میں!

20/03/2025

کچھ متوسط فیمیلیز نے راشن اور مالی معاونت کیلئے گذارش کی ہے جو Financialy crisis سے گزر رہے ہیں اگر کوئی بھی اس ماہ رمضان کے مہینے میں اپنی ذکوات اور فطرہ ایسی فیمیلیز کو دینے کے خواہشمند ہو تو inbox میں میسج کرے شکریہ !!!

10/02/2025

کراچی: منگھوپیر رئیس سینٹر کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ریسکیو
جاں بحق شخص کی شناخت 32 سالہ محمد دانیال کے نام سے ہوئی،ریسکیو
ٹینکر ڈرائیور ٹینکر سمیت فرار ہونے میں کامیاب۔

ایڈیٹر وائس آف منگھوپیر
بشیر احمد جتک

08/02/2025

کراچی ایک اور حادثہ
Sat/7/feb/2025
نیا ناظم آباد فلائی اوور پر صبح تقریباً 10 بجے تیز رفتار لوڈنگ بلاکس مذدے نے اک رکشہ کو ٹکر ماری اور رکشہ میں موجود رکشہ ڈرائیور اور دو سواری کو شدید زخمی کیا اور مدد کرنے یا دیکھنے کی غرض سے کھڑے بائیک سواروں کو ایک اور تیز رفتار بلاکس سے بھرے مذدے نے ہٹ کیا اور متعدد لوگوں کو زخمی کردیا جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے دونوں مذدے والوں کو عوام نے موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔۔۔ 🚨

He was a billionaire in  , the founder of Sohrab Cycles. For the last 4 days before his death, he requested doctors seve...
08/06/2024

He was a billionaire in , the founder of Sohrab Cycles. For the last 4 days before his death, he requested doctors several times to see his children. Doctors never told him that they have informed his family many times about his last wish but none of them has free time to see their father.

At last, he passed away without meeting his children whom he inherited billions of rupees. This is the end brothers and sisters.

07/06/2024

جب آپ کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑھ جائے تو اس کی شادی کی بجائے علاج کروائیں لوگوں کی بیٹیاں آپ کی نااہلی درست کرنے کیلئے نہیں ہیں!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baaghi باغی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share