03/11/2025
ایشیائی ترقیاتی بینک کا انکشاف: ڈسکوز (ڈسکوز) کمرشل قرضوں سے محروم!
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی بجلی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) اپنی کمزور ریگولیٹری فریم ورک، ناقص گورننس اور شفافیت کی کمی کے باعث کمرشل قرضوں تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہی ہیں اور اب بھی سرمایہ کاری کے لیے محدود سرکاری اور غیرملکی امدادی فنڈز پر انحصار کر رہی ہیں۔
آپ کے خیال میں ڈسکوز کی کمرشل قرضوں تک رسائی بحال کرنے اور ان کی مالی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے، حکومت کو پی پی ایم سی جیسے اداروں کی تشکیل نو کے علاوہ کون سی بنیادی ریگولیٹری اصلاحات لانی چاہیئیں؟👇
مزید پڑھنے کیلئےلنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40278867/