Syed Hamza Naqvi

Syed Hamza Naqvi خرد کو غلامی سے آزاد کر،
جوانوں کو پیروں کا استاد کر ۔
Youth Activist 🇵🇰

میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اُجالا،مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا ۔مجھے فکرِ امن عالم تجھے اپنی ذات کا غ...
18/08/2026

میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اُجالا،
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا ۔
مجھے فکرِ امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم،
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا ۔

Youth will Rise 🙌🏻

15/08/2026

15 اگست پاکستان میں موجود تمام قوم پرستوں کو اُن کا جشنِ آزادی مبارک !🙂

79 یومِ آزادی پوری قوم کو مبارک ہو !❤️( سوائے مودی کے یاروں کے )اس یومِ آزادی کے موقع پر عہد کریں پاکستان کی اکثریت جو ن...
14/08/2026

79 یومِ آزادی پوری قوم کو مبارک ہو !❤️
( سوائے مودی کے یاروں کے )
اس یومِ آزادی کے موقع پر عہد کریں پاکستان کی اکثریت جو نوجوانوں پر مشتمل ہے، اب سے نوجوان اس ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے نظر آئیں گے، انشاءاللہ 🙌🏻🇵🇰

پاکستان کو با شعور نوجوان قیادت کی ضرورت ہے ۔
12/08/2026

پاکستان کو با شعور نوجوان قیادت کی ضرورت ہے ۔

❤️
01/08/2026

❤️

بھائی جی❤️
30/07/2026

بھائی جی❤️

29/07/2026

اپنے نئے سیاسی سفر کا آغاز کرنے جا رہا ہوں۔

20/07/2026

شہباز حکومت کا قوم پر بڑا احسان ۔ پیٹرول کی قیمت میں 0.35 پیسے کی کمی 🙂

20/07/2026

NED یونیورسٹی کا انوکھا انداز ۔😂

18/07/2026

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر سخت ردِ عمل ۔
سید حمزہ نقوی نوجوان سیاسی رہنما

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hamza Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hamza Naqvi:

Shortcuts

Share