SINDH MEDIA WATCH

SINDH MEDIA WATCH سنڌ ميڊيا واچ ، سنڌ جي سمورن مسئلن ۽ انهن جي بابت مختلف موقف پيش ڪندي ۽ سياسي توڙي سماجي سجاڳي پيدا

SINDH MEDIA WATCH , would provide Important News, Headlines, Talk Shows, Investigative Reports, Analysis, Articles, Editorials & Continue Social Media Coverage .

اچو ته گڏجي هن نياڻي جي مدد ڪريون، جيئن غربت سبب سندس خواب اڌورا نه رهجي وڃن. ٿوري مدد ڪنهن جي پوري زندگي بدلائي سگهي ٿي...
21/08/2026

اچو ته گڏجي هن نياڻي جي مدد ڪريون، جيئن غربت سبب سندس خواب اڌورا نه رهجي وڃن. ٿوري مدد ڪنهن جي پوري زندگي بدلائي سگهي ٿي.

20/08/2026

سنڌ اندر قبائلي خونريزي جو وڏو سبب
سنڌ جا زميندار، وڏيرا ء سردار پنهجي اولاد جو شاديون ٻين ذاتين م ڪن ٿا، پر ٻين جي اولاد کي اجازت نٿا ڏين، نتيجي م قبائلي جهيڙا، خون،جيل ء ڪروڙن جا ڏنڊ!!

لاڙڪاڻو: مراد واھڻ محلي واسي ڇھين ڪلاس جي شاگردياڻي 11 سالن جي نينگري ھير ڀٽو ڪلھ کان پراسرار نموني گم آھي وارثن جي ڳولا...
19/08/2026

لاڙڪاڻو: مراد واھڻ محلي واسي ڇھين ڪلاس جي شاگردياڻي 11 سالن جي نينگري ھير ڀٽو ڪلھ کان پراسرار نموني گم آھي وارثن جي ڳولا ۾ مدد جي اپيل...

سکر ۾ رھندڙ غريب ماءُ نور فاطمه جي ھيء معصوم ٻارڙي ڪافي عرصي کان نمونيا، انفلوئنزا ۽ ٻين بيمارين ۾ مبتلا آهي.نور فاطمه م...
19/08/2026

سکر ۾ رھندڙ غريب ماءُ نور فاطمه جي ھيء معصوم ٻارڙي ڪافي عرصي کان نمونيا، انفلوئنزا ۽ ٻين بيمارين ۾ مبتلا آهي.نور فاطمه مون کي ايلاز ڪري سنڌ جي ڊاڪٽرن ۽ سرنديءَ وارن سخي انسانن کي ھيء اپيل شيئر ڪرائي آ ته سندس ٻچڙيء جي حياتي بچائڻ لاءِ مدد ڪريو. سندس ايزي پئسا اڪائونٽ نمبر ھيء آهي.
03413165022.

۱۔ سمجھ سے بالاتر ہے کہ آخر یہ گیسٹ ہاؤس ہے کس کا، جس کے بارے میں پہلے والدین نے بتایا تھا کہ وہاں سے ۳ لڑکے بھاگے، پھر ...
09/08/2026

۱۔ سمجھ سے بالاتر ہے کہ آخر یہ گیسٹ ہاؤس ہے کس کا، جس کے بارے میں پہلے والدین نے بتایا تھا کہ وہاں سے ۳ لڑکے بھاگے، پھر ان کو پکڑا اور جب ریکارڈنگ چیک کی جا رہی تھی تو پولیس آ گئی کہ آپ کیوں گھسے ہیں یہاں، فوراً لاش کا ذکر آ گیا۔

۲۔ والدین کو کس نے گیسٹ ہاؤس کا ذکر کرنے سے روکا ہوا ہے؟

۳۔ کوئی نیوز چینل گیسٹ ہاؤس کی بات کیوں نہیں کر رہا؟

۴۔ جب میر رضا کے والدین کے خلع کی خبر کو بھی اہم ترین خبر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے تو ایسا کیا ماجرا ہے کہ گیسٹ ہاؤس کی کوئی بات نہیں کی جا رہی۔

۵۔ ورنہ نیوز چینلز تو ایسی چیز پر زیادہ زور ڈالتے ہیں۔

۶۔ والدین کی ہمت اور حوصلے کو کس لیے دبایا جا رہا ہے؟

۷۔ خودکشی قبول کرنے پر زور کیوں دیا گیا آئی جی کی جانب سے؟

۸۔ پوسٹ مارٹم کس لیے خراب کیا گیا، ڈی این اے کیوں نہیں لیا گیا؟

۹۔ فیک اور پیڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے یہ خبر کیوں پھیلائی جا رہی ہے کہ وہ زندہ ہے؟

۱۰۔ آخر کون لوگ ہیں اس سب کے پیچھے؟

۱۱۔ اس سے مجھے فیصل قریشی اور صبا قمر کا ڈرامہ CASE NO #09 یاد آتا ہے، جس میں فیصل ایک امیر انسان ہوتا ہے اور باقاعدہ سوشل میڈیا مہم چلاتا ہے صبا قمر کے خلاف، یہ کمنٹس کرنے والے بھی ایسے ہی پیڈ ہیں۔

۱۲۔ کوئی تو ہے اس سب کے پیچھے جس کو چھپایا جا رہا ہے۔

09/08/2026

یہ وہ طاقتور شخصیت جس کو بچانے کے لیے سندھ حکومت لگی ہوئی ہے 😡۔
میر علی رضا کے قتل کے فوراً بعد شرجیل میمن کے بیٹے راول شرجیل کو لندن جانے کی ضرورت کیوں پیش آئی اور وہاں انگریز باڈی گارڈ کی حفاظت کیوں لی گئی؟؟

09/08/2026

علی رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے سندھ کے محکمۂ پولیس کی مکاری کو عیاں کردیا ہے ۔ یقیناً اس قتل میں پیپلزپارٹی کی کوئی بہت اہم شخصیت یا اس کا کوئی چہیتا ملوث ہے

09/08/2026
میر رضا کیس جہاں قتل ھوا وہ گیسٹ ہاؤس شرجیل میمن کا تھا اس لئے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ھورھی تھی پولیس دن رات ...
09/08/2026

میر رضا کیس
جہاں قتل ھوا وہ گیسٹ ہاؤس شرجیل میمن کا تھا اس لئے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ھورھی تھی پولیس دن رات کیسے کو الجھاتی رھی
کراچی کے نوجوانوں کو شاباش جو کھڑے ہوئے ، سڑکوں پر نکلے ، سوشل میڈیا پر ڈٹ کر لڑے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا نے اپنی طاقت ثابت کی ورنہ سندھ حکومت کی اس معاملے میں کوئی دلچسپی نہ تھی پولیس کی پوری کی کوشش تھی کہ کسی طرح خودکشی ثابت کردیا جائے کم سے کم سطح پر بھی اس کی بدنیتی یہ تھی کہ کیس کی فائل بند ہوجائے اور کچھ کرنا نہ پڑے مگر اوپر والے کو کچھ اور ہی منظور تھا عدالت نے میر رضا کی قبرکشائی کا حکم دیا اور اس کی خبر ٹی وی چینلز پر چلنا شروع ہوئی تو پولیس نے دس منٹ بعد ھی “مقام خاص “ سے خ*ل نکال کر ٹی وی چینلز میں مصنوعی خبرچلائی خ*ل مل گیا جس طرح یہ خبر چلائی گئی اسی وقت یقین ہوگیا تھا دال میں کچھ کالا ھے اب نہیں معلوم کہ وہ “برآمد “ ہونے والا خ*ل کس “مقام” پر ھے ڈاکڑسمعیہ نے قبرکشائی کا بورڈ بنایا تو حکومت نے رات ایک بجے اس کو ختم کرکے حیدرآباد کے ڈاکٹروں پر مشتمل نیا بورڈ بنادیا آفرین ہے میر کے والدین پر جن کی آنکھوں سے آنسو خشک ہوئے تھے نہ جوان لاشے کو کندھے سے قبر میں اتارنے کا درد گیا تھا مگر واقعہ کے پہلے لمحے سے مسلسل لڑرہے ہیں موقف ایک ھی تھا ہمارے بیٹے نے خودکشی نہیں کی اس کو قتل کیا گیا ہے نہ کہ والدین کی دلجوئی کی جاتی ایسا تو کچھ نہ ہوا بلکہ اس وقت تو حد ہی ہوگئی جب ان والدین کی کردارکشی کی مہم شروع ہوگئی بعض چینل اس مہم کے رکھوالے بنے مگر سوشل میڈیا قابو نہ آیا ڈاکٹر سمیعہ کا بورڈ بحال ہوا قبرکشائی ہوئی اور ثابت ہوا کہ خودکشی نہیں قتل تھا اب یہ سوال کہ قتل تو کراچی میں بہت ہوتے ہیں آخر اس قتل میں ایسا کیا تھا جس میں قاتل کو بچانے کے لیے اس حد تک چلے گئے
اب کراچی کے نوجوانوں کی زمہ داری ہے سوشل میڈیا کا نیا ٹاسک ہے کہ وہ قاتل کو پکڑے جانے تک چین سے نہ بیٹھے آخر پتہ تو چلے یہ قاتل کون تھا جس کی حفاظت کے لیے اتنا سامان پیدا کیا گیا کہ پولیس جس کے جسم پر کپڑے تو پہلے بھی نہ تھے اب کی بار زیر جامہ بھی اترگیا بڑا ہیبت ناک منظر سامنے آرھا ھے کراہیت کے ساتھ دیکھیں

09/08/2026

میر رضا قتل کیس، کراچی گلستان جوہر میں چلنے والا گیسٹ ہاؤس مبینہ طور پر سندھ حکومت کے منسٹر شرجیل میمن کا ہے، سوشل میڈیا ذرائع کا دعویٰ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SINDH MEDIA WATCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share