الحمد للّٰہ
جامع مسجد مکہ کے وضو خانے کی ٹنکی اور ٹاور کی چھت بھرائی کے مناظر
مؤرخہ 27 جولائی 2025
اللہ کریم سے دعا ہے کہ جن احباب نے اس کار خیر میں اپنا حصہ ملایا انکو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین 🤲🏽
13/07/2025
04/07/2025
جامع مسجد مکہ میں محفل ذکر امام حسین سے علامہ احسان الحق قادری ،علامہ قاضی عبدالقادر صدیقی نورانی جنیدی خطاب فرما رہے ہیں 4جولائی 2025
04/07/2025
محفل ذکر امام حسین
8 محرم جمعہ بعد نماز عشاء
خطاب
علامہ احسان الحق قادری
29/06/2025
جامع مسجد مکہ میں یوم شہادت حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی محفل پیر طریقت سید شاہ اسداللہ جنیدی مدظلہ کی صدارت میں منعقد ھوئی علامہ غلام محی الدین قادری ،علامہ قاضی عبدالقادر صدیقی نورانی جنیدی ،علامہ عمران الحق نورانی جنیدی ،علامہ سید اسلم قادری اور دیگر نے شرکت کی،26 جون 2025
25/06/2025
جامعہ انوار مدینہ مکہ مسجد 5L نارتھ کراچی میں شعبہ طالبات کی تقریب تقسیم اسناد و انعامات میں علامہ قاضی عبدالقادر صدیقی نورانی جنیدی کے ھمراہ علامہ طاہر رضوی،علامہ قاری ظفر حسین سعیدی ،علامہ شیخ عمران الحق نورانی ،علامہ فہیم الدین نوری ،علامہ قاری ھارون رشید ،قاری سلیم چشتی نے طالبات کو اسناد پیش کی ،
Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Makka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.