Molana Shehzad Muavia

Molana Shehzad Muavia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Shehzad Muavia, Video Creator, Karachi.

جب آہی گئے ہیں تو چینل سبسکرائب کرلیں👇
https://youtube.com/-g6f?si=hGwWp-kwYAfi782n

وٹسایپ گروپ جوائن کرلیں https://chat.whatsapp.com/LXU5GW0Ya1wIuf79QSfJGK

18/09/2025

مرزا جھلمی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اسے فی الفور نکال کسی گہرے کنویں میں لٹکایا جائے

18/09/2025

نامِ معاویہ پر اعتراض کا مختصر پراثر جواب

18/09/2025

پاک سعودیہ بھائی بھائی نیا ترانہ ریلیز کردیا گیا

18/09/2025

اس بچے کا نام حنظلہ ہے والد کا نام مطیع اللہ ہے۔
انکا آبائی تعلق شانگلہ دندئی تھاکوٹ ہے۔
حنظلہ سال 2014 میں 12 سال کا تھا جب تحصیل حضرو گاوں غورغشتی میں اپنے ماموں کی زیر نگرانی مدرسے میں پڑھ رہا تھا۔
چھٹی والے روز حنظلہ ماموں کے گھر آکر ماموں کے بچے کےساتھ کھیلتا تھا،25-9-2014 کو حنظلہ گھر سے کھیلنے نکلا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا۔
والدین اور خاندان کے تمام افراد نے بہت تلاش کیا لیکن حنظلہ کو زمین کھاگئی یا آسمان نے اچک لیا نہیں معلوم کہاں گیا۔
والدین اپنے حنظلہ کے لئے دیوانہ وار روتے ہیں،حنظلہ کو ایک جھلک دیکھنے کے لئے بےبس ماں آج بھی گھر کے دروازے پر بیٹھی آنسو بہا رہی ہے۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل پے کہ ایک ویران گھر کو آباد کرنے کے لئے اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت ساری دعاوں کا باعث بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+923162529829

18 sep2025

18/09/2025

ان کالے مسلیوں سے تو چیونٹی 🐜 اچھی رہی جو صحابہ کرام کی عظمت کو سمجھتی ہے

18/09/2025

سورہ فاتحہ کی ابتدائی آیات کی تفسیر سماعت فرمائیں

17/09/2025

ترنم میں حضرت عثمان غنی رض کی شان میں نظم سماعت فرمائیں

17/09/2025

کیا کربلا میں حضرت حسین رض پر پانی بند ہوا؟

17/09/2025

آئیے صحابہ کرام کی شان قرآن کے تیس پاروں سے سنتے ہیں

اس عظیم درویش صفت شخصیت کے بارے پیارا سا جملہ🥰🌹
17/09/2025

اس عظیم درویش صفت شخصیت کے بارے پیارا سا جملہ🥰🌹

16/09/2025

شرپسندوں کا کام ہی لڑنا اور لڑانا ہوتا ہے دونوں جماعتوں کے کارکنان کو چاہیے کہ اپنے اپنے مشن کا اخلاص کے ساتھ کام جاری رکھیں

🥰🤲🌹

16/09/2025

متعہ کی ناجائز اولاد اب تک ایگری نہیں ہوا M***i fazal hamdard

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Shehzad Muavia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category