Ittehad Town Uc2

Ittehad Town Uc2 اتحاد ٹاؤن کو اسکا حق دو نہ بجلی نہ گیس نہ پانی آپنے آئ ڈی فرینڈز کو پیج میں دعوت دیں خاص کر اتحاڈ ٹاون کے رہائشگاہ والوں کو
(1)

24/09/2026

آفریدی چوک پر پانی چل رہا ہے لائین میں
اور جس پریشر سے زمین سے تیل کا کنواں برآمد ہوا ہے اتنی ہی تیزی سے یہ گندھا پانی واپس لائین میں جاکر آپ کے گھر ہی آئیگا تیار رہیں ٹائفائیڈ ڈائریا جیسی بیماریوں کے لیے۔

23/09/2026

کلینڈر کہتا ہے ستمبر ہے اور سورج جون یاد دلا رہا ہے 🥵🔥

22/09/2026

ہاں تو پھر بھرا پانی۔۔۔۔؟

22/09/2026

اللہ وہی دے گا جو ہم باٹیں گے چاھے وہ پیسہ ہو یا پیار ظلم کر کے رحمت کی امید نہ کریں

22/09/2026
 زونگ والے پاگل ہوگے یا مہربان ہوگے
22/09/2026


زونگ والے پاگل ہوگے یا مہربان ہوگے

21/09/2026

*💧 بڑی خوشخبری - اتحاد ٹاؤن والو! آج رات پانی آ رہا ہے! 💧*
اتحاد ٹاؤن کی پانی کی سپلائی کھول دی گئی ہے!

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ آج رات پانی آئے گا، اپنی ٹینکیاں، موٹر اور برتن تیار رکھیں۔

*🙏 ایک اہم پیغام:*
*یاد رہے! پانی ایک نعمت ہے، فضول ضائع نہ کریں۔*
پانی ہے تو زندگی ہے، اسے احتیاط سے استعمال کریں۔

چلو مل کر عہد کرتے ہیں کہ ہم پانی کو ضائع نہیں کریں گے۔

*ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر گھر تک یہ اطلاع پہنچ جائے۔*

21/09/2026

بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو 200 یونٹ تجاوز کرنے پر ریلیف دینے کی تجویز پر غور، 200 یونٹ تجاوز کرنے والوں سے اضافی ریٹ 6 ماہ کی بجائے صرف اُسی ماہ لینے کی تجویز

یار بہت تیز بو آرہی ہے کوئی دروازہ بھی نہیں کھول رہا پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی تو پولیس کچھ دیر بعد کراچی احسن آباد پ...
21/09/2026

یار بہت تیز بو آرہی ہے کوئی دروازہ بھی نہیں کھول رہا پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی تو پولیس کچھ دیر بعد کراچی احسن آباد پہنچ گئی ۔

دروازہ توڑا گیا تو اندر کا منظر بہت تکلیف دہ تھا ایک خوبصورت مرد ، عورت اور تین معصوم پھول بستر پہ پڑے تھے جو کہ دنیا چھوڑ چکے تھے ۔

ابتدائی معلومات کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا ڈاکٹر عمر تھا جو کہ سٹی اسپتال میں جاب کرتا تھا اس سے قبل اس نے کلینک بنایا جو کہ نہیں چل سکا اب معاملہ یہاں تک پہنچ گیا کہ بیچارے کے فاقے شروع ہوگئے ۔

جبکہ کچھ روز قبل ڈکیتی کے دوران اس کی سلیری اور چیزیں بھی چھین لی گئیں ۔

اس نے حالات کے پیش نظر سب سے پیسے مانگے لیکن سب نے انکار کردیا ۔

دوسری جانب اس کو گردوں کا کینسر بھی نکل آیا اب شدید پریشان تھا جب گھر جاتا تو بچے کھانا اور پیسے مانگتے

کچھ روز قبل ڈاکٹر کی بیوی نے اپنے گھر کا اوون بھی دوسروں کو بیچنے کی کوشش کی لیکن اب نے انکار کردیا ایک پڑوسی نے 2 ہزار دے دیئے ۔

ان پیسوں سے کتنے دن گزارا ہوتا پھر کچھ دن کے بعد کسی کو معلوم نہ ہوا کہ یہ کہاں ہیں ۔

اور کسی کا کیا فرق پڑتا نہ کسی رشتہ دار نے پوچھا کہ ان کا بھائی کراچی کس حال میں ہے اور نہ ہی میکہ والوں نے ۔

کل شام کو جب بو آنے لگی تو تب سب نے پولیس کو اطلاع دی کہ آکر دیکھیں ۔

21/09/2026

دوستی بھی کیا کمال کی چیز ہے
کہتے ہیں لڑکوں کے میکے نہیں ہوتے انکے دوست ہوا کرتے ہیں۔

Address

اتحاد ٹاؤن یوسی 2
Karachi

Telephone

+923462299408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Town Uc2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share