Ayesha Yasin Official

Ayesha Yasin Official Ayesha Yasin is here.

10/09/2024

مطلع❤️

تلاش کرتا ہے ہر گام کارواں ہم کو
ہوائے دشتِ بلا لے گئی کہاں ہم کو

~مہرعلی

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
06/09/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Dhul-Hijjah Day 9 >>🤍" نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے "آج کا دن خاص دعاؤں کا دن ہے، ...
16/06/2024

Dhul-Hijjah Day 9 >>🤍
" نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے "

آج کا دن خاص دعاؤں کا دن ہے، دعاؤں کی لسٹ بنائیں خووب دعائیں مانگیں اس یقین کے ساتھ کہ آپکی ہر دعا قبولیت کی منزل کے بہت قریب ہے ،اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا !🤍

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

Dhul-Hijjah Day 8 >>🤍ظاہر یہ ہوتا ہے کہ عشر ذي الحجہ كی وہ خاص ترین بات یہ ہے کہ کچھ عبادتیں سال کے کسی اور حصے میں نہیں...
15/06/2024

Dhul-Hijjah Day 8 >>🤍

ظاہر یہ ہوتا ہے کہ عشر ذي الحجہ كی وہ خاص ترین بات یہ ہے کہ کچھ عبادتیں سال کے کسی اور حصے میں نہیں خاص اسی کے اندر یکجا ہوتی ہیں یعنی صلاة صيام صدقہ اور حج اور قربانی اور ذکر تکبیر و تہلیل و حمد۔

امام ابن حجر در فتح الباری

خطبہ حجۃ الوداعاللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/ پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس ک...
14/06/2024

خطبہ حجۃ الوداع

اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/ پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین🤍

Dhul-Hijjah Day 7 >>🤍"اللّٰه نے اہلِ ارض کو اِس سے بڑی اور کوئی نعمت عطاء نہیں فرمائی؛ کہ اُن کی طرف جنابِ محمدﷺ کو مبعو...
14/06/2024

Dhul-Hijjah Day 7 >>🤍

"اللّٰه نے اہلِ ارض کو اِس سے بڑی اور کوئی نعمت عطاء نہیں فرمائی؛ کہ اُن کی طرف جنابِ محمدﷺ کو مبعوث فرمایا…!"

امام ابن تيمية رحمه اللّٰه
(الإخنائية : 182)

Dhul-Hijjah Day 6 >>🤍‏سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا:"پرودگار! تیری شان کے لائق شکر کیا ہے؟"ارشاد ہوا:  "تیری زُبان ہم...
13/06/2024

Dhul-Hijjah Day 6 >>🤍

‏سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا:

"پرودگار! تیری شان کے لائق شکر کیا ہے؟"
ارشاد ہوا: "تیری زُبان ہمیشہ میرے ذکر سے تَر رہے!"

سیدنا عبدالله بن سلام رضی الله عنه
(مصنف ابن أبي شيبة : 35429)

12/06/2024

مجھے آج تک کسی نے بلاک یا انفرینڈ نہیں کیا۔ شاید اسکی وجہ میرے اعلی اخلاق تحمل اور بردباری ہے، میرے سلجھے ہوئے اندازِ گفتگو اور مدلل باتوں سے لوگ میرے گرویدہ ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ میری اختلافی باتیں بھی بہت سکون سے سنتے ہیں۔۔

11/06/2024

سنو!
تم مجھ سے وعدہ نہ کرو بس اتنا کہو کہ ” میں کوشش کروں گا عمر بھر تمہارا ہی رہوں۔“
وعدہ پورا نہیں ہوتا، وعدہ پورا نہ ہو تو محبت بھی نفرت کا روپ دھار لیتی ہے اور نفرت تو محبوب کو بدنام کرنے کا اولین زینہ ہے۔
سنو!!
تم میری روح کی معراج ہو ،میرے حسن کا سنگھار ہو۔ میری ڈھرکن ہو اور میں نہیں چاہتی کل کو نفرت کی آگ میں جھلس کر تمہیں بدنام کروں اور پھر لوگ مجھ سے بولیں، ” کل تلک تو وہ تیری جان تھا آج دشمن جاں کیوں بن گیا؟“
سنو!
میں نہیں چاہتی کہ میں آئینے کے سامنے ٹھہر کر خود سے نظریں نہ ملا سکوں اور پھر خود سے کہوں ” میری محبت ایسا شخص تو نہیں ہو سکتا جو وعدہ ہی پورا نہ کر سکا۔“ اس لیے تم مجھ سے وعدہ نہ کرو۔۔۔
مجھے معلوم ہے دنیا میں بہتر سے بہترین انسان موجود ہیں۔
بس تم وعدہ نہ کرو۔۔۔
وعدے مان توڑ دیتے ہیں، وعدے تو مان توڑ دیتے ہیں۔




Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Yasin Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share