Allama Iqbal Studio

Allama Iqbal Studio Allama Iqbal's poetry is interpreted in its inspirational spirit. Widely recognized as Sharih-e-Iqbal, he presents

Dr. Abid Sherwani Advocate is a distinguished scholar, legal expert, and a renowned interpreter of the poetry of Dr. Allama Muhammad Iqbal.

15/07/2026

دانش گاہ اقبال میں 30جون 2026 کو منعقدہ مذاکرہ بَر کلام اقبال کی مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں ۔
ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ
#عابدشیروانی

15/07/2026

پارٹ 2: دانش گاہ اقبال پر 16 جون 2026 کو منعقدہ مذاکرہ بَر کلام اقبال کا مکمل ویڈیو احوال ۔۔
ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ
#عابدشیروانی

15/07/2026

پارٹ 1: 16جون 2026 کو ، دانش گاہ اقبال میں منعقدہ ہفتہ وار مذاکرہ کا احوال
پوری ویڈیو دیکھیں ۔۔۔
ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ

15/07/2026

اگر دیں میں سے امام علی اور امام حسین کا سجدہ نکال دیا جائے تو ۔۔۔ ۔
ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ
#امام

15/07/2026

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں شارح اقبال ڈاکٹر عابد شیروانی کی کتاب ’’اسپین۔ اقبال کا دوسرا خواب‘‘ کی تقریبِ رونمائی کی مکمل ویڈیو دیکھیں۔
#عابدشیروانی

15/07/2026

نیاز مندان کراچی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر افتخار ملک ایڈووکیٹ کی شخصیت اور شاعری کو خراجِ تحسین
ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ ۔ شارح اقبال
#نیازمندان #عابدشیروانی

14/07/2026

نیازمندان کراچی کے زیر تحت منعقدہ پروگرام میں ڈاکٹر افتخار احمد ملک ایڈووکیٹ کی شاعری اور ان کی شخصیت کو خراجِ عقیدت
ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ
#عابدشیروانی #ڈاکٹرافتخار #نیازمندان

14/07/2026

نیازمندان کراچی کے ایک پروگرام میں شارح اقبال ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر افتخار ملک کی شاعری پر خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
#عابدشیروانی

14/07/2026

پوری قوم کو آپریشن بنیان المرصوص کی مبارک باد
شارح اقبال ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ
#عابدشیروانی

Address

Gulistan-e-Jauhar
Karachi
75290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share